13/07/2023
اللہ تعالیٰ سے کوئی چھپ نہیں سکتا ایک دوسرے پر ظلم مت کرو اور اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو
بے شک ہمیں اسی نے پیدا کیا ہے اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے
دنیاں عارضی ہے اصل زندگی اس عارضی زندگی کے بعد ہے
اے لوگو توبہ کرتے رہو اور اپنے رب سے ہدایت مانگتے رہو
اور اسکی عبادت کرتے رہو بے شک وہ سب کچھ عطا کرنے والا ہے
❤️