Noman Sadiq

Noman Sadiq The aim to establishment of this page is to send videos of islamic, motivational ,current affairs, c

11/07/2025

زیادہ پانی پینا مثانہ کے لیے فائدہ مند ؟

How Enough Water Manage Overactive Bladder


جن درختوں کی ٹہنی زمین میں دبانے سے پودا اُگتا ھے یا ٹہنی پھوٹ کر پودا بنتی ہے، وہ مندرجہ ذیل ہیں،اور باقی کے درخت جن کا...
02/07/2025

جن درختوں کی ٹہنی زمین میں دبانے سے پودا اُگتا ھے یا ٹہنی پھوٹ کر پودا بنتی ہے، وہ مندرجہ ذیل ہیں،
اور باقی کے درخت جن کا نام اس لسٹ میں نہیں وہ ظاہر ہے بیج سے اُگتے ہیں۔
جلدی کریں بس یہی مہینہ ہے ۔ اور اگلے مہینے میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی شجر کاری شروع ہو جائے گی،۔ انشاء اللہ،۔
1.انگور
2.انار
3.گلاب
4.مٹھا (ٹنل میں)
5.سکھ چین
6.موتیا
7.پاپولر
8.پلکن
9.شیشم
10.سوھانجنا(مورنگا)
11.انجیر
12.بوگن ویلیا
13.املوک جاپانی پھل
14.شہتوت
15 امرود
16 پپل
17 برگد

ہم اپنی گاڑی یا بائیک کے لیے اچھے فیول کا انتخاب کرتے ہیں لیکن اپنے لیے ناقص ،تلی ،گلی،سڑی چیزیں کیوں ؟؟خود کو کم ازکم ا...
18/06/2025

ہم اپنی گاڑی یا بائیک کے لیے اچھے فیول کا انتخاب کرتے ہیں لیکن اپنے لیے ناقص ،تلی ،گلی،سڑی چیزیں کیوں ؟؟
خود کو کم ازکم اس انجن جتنی تو ترجیح دیں ♥️😍

07/06/2025

السلام علیکم !
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہربلسٹ نعمان کی طرف سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں ♥️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ♥️

07/06/2025

السلام علیکم !
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہربلسٹ نعمان کی طرف سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں ♥️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ♥️


27/05/2025

کیلوریز کیا ہیں ؟ کیلوریز کا کردار جانیں اس ویڈیو میں
what are calories?

قبض صرف انسانوں کو لاحق ہوتی جب وہ پھلوں اور کچی سبزیوں کو جانوروں کا کھانا کہتے ۔لہذا پھل سبزیاں کھائیں قبض کی گولیوں س...
17/05/2025

قبض صرف انسانوں کو لاحق ہوتی جب وہ پھلوں اور کچی سبزیوں کو جانوروں کا کھانا کہتے ۔

لہذا پھل سبزیاں کھائیں قبض کی گولیوں سے سُرکشت ملے گی 🥰

12/04/2025

omega 3 Fatty Acids

My Gibili Version
10/04/2025

My Gibili Version

Smile is everything 😍
31/03/2025

Smile is everything 😍

03/03/2025

How to Count the Calories by Herbalist Noman ? How much Calories in a Day ?

اگر سمبوسا درخت 🌳 پر اگتے تو ہر فرد اپنے اپنے گھر میں کم ز کم ایک سمبوسے کا درخت ضرور لگاتے اور رمضان کو خوب انجواۓ کرتے...
02/03/2025

اگر سمبوسا درخت 🌳 پر اگتے تو ہر فرد اپنے اپنے گھر میں کم ز کم ایک سمبوسے کا درخت ضرور لگاتے اور رمضان کو خوب انجواۓ کرتے خوب پیسے پچاتے۔۔ مگر ہماری قوم سمبوسے کے لیٸے درخت ضرور لگاتی مگر ماحول کی بہتری کے لیٸے درخت لگانے سے کتراتی رہتی ہے!!! یے کُھلا تضاد نہیں ہے!!!

Address

Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Sadiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noman Sadiq:

Share