01/01/2026
*ایز لائیو/*
*بونگہ حیات کے نواحی گاؤں چک الوردی میں گزشتہ تین ماہ سے سیوریج کا نظام معطل ہے، ضلعی انتظامیہ خاموش ہے* *جس کے باعث اہلِ دیہہ میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے اور ان کے روزمرہ معمولات بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔*
*رپورٹ*🖋️
*محمد عامر فریدی نمائندہ سٹار ایشیاء نیوز پاکپتن* *کوآرڈینیٹر پریس کلب بونگہ حیات پاکپتن*
*میمبر پریس کلب پاکپتن*
*03069768337*📞