Mera pind saleem kot

Mera pind saleem kot Punjab Pakistan

01/08/2025

پاکستان میں 20 روپے کی چیز پہلے 100 کی کی جاتی ہے، پھر 100 سے 80 کرنے کو ریلیف کہا جاتا ہےاور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو؟ کیا بولیں گے؟ 🙄

01/08/2025

*ہماری پوسٹس کو بس یونہی مت دیکھو _____ ❤‍🩹🥺*
*کبھی دل سے پڑھو، شاید اپنا درد مل جائے _____💔🥹*

*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*

23/07/2025
23/07/2025

. *🌸_________غزل________🌸*

*خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے 🥹*
*سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے .💔😪*

*گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملا*😭
*ملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں ملا مجھے💔*

*تمام علم زیست کا گزشتگاں سے ہی ہوا ❤‍🩹*
*عمل گزشتہ دور کا مثال میں ملا مجھے💔*

*ہر ایک سخت وقت کے بعد اور وقت ہے ❤‍🩹*
*نشاں کمال فکر کا زوال میں ملا مجھے💔*

*نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیر ❤‍🩹*
*کسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے💔*

*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے!"یہ الفاظ لکھتے ہوئے روح کانپ جاتی ہے، انگلیاں لرزنے لگتی ہیں۔ تصور کیجیے... وہ لمحہ، جب آپ ...
22/07/2025

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے!"

یہ الفاظ لکھتے ہوئے روح کانپ جاتی ہے، انگلیاں لرزنے لگتی ہیں۔ تصور کیجیے... وہ لمحہ، جب آپ جانتے ہوں کہ مرنے والا آپ کا اپنا سگا بھائی ہے۔

شاید ایک پل کو اس نے سوچا ہوگا،
"یہ سب ڈرانے کے لیے ہے... میرے اپنے ہیں، مجھے معاف کر دیں گے۔"

جب دو فائر خالی گئے، بہن کے دل کو بھی شاید یہ امید بندھی ہو کہ
"مجھے معلوم تھا، میرے بھائی مجھے نقصان نہیں پہنچائیں گے۔"

لیکن وہ امید، وہ آس... چند لمحوں بعد خون میں لت پت ہو گئی۔

آج تک کسی نے نہیں سنا کہ کسی بہن نے غیرت کے نام پر اپنے بھائی کو قتل کیا ہو — تو پھر بھائی ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟

ڈیڑھ سال پہلے اُس لڑکی نے اپنی مرضی سے نکاح کیا۔ محبت کی، نکاح کیا — بھاگ کر نہیں، اسلامی طریقے سے۔ مگر پھر اسے گھر بلایا گیا، کہا گیا:
"آؤ، چیزیں سدھارتے ہیں۔"

انہیں کیا معلوم تھا کہ یہ بلانا، اس کی زندگی کا آخری بلاوا ہوگا۔
وہ خوشی سے لوٹی، سوچا ہوگا:
"اب سب ٹھیک ہو جائے گا... ہم اپنی نئی زندگی خوشی سے گزاریں گے۔"

مگر جواب میں ملی صرف "اجازت" — گولی مارنے کی۔

ہمارے معاشرے میں اگر بیٹی یا بیٹا اپنی پسند کا رشتہ چُن لے، تو والدین طیش میں آ جاتے ہیں۔ اپنی اولاد کی پسند کو حرام سمجھنے لگتے ہیں، مگر کسی انجان شخص سے زبردستی نکاح کروا دینا قبول ہوتا ہے۔

یاد رکھیے،
اسلام نے بیٹی اور بیٹے دونوں کو اپنی زندگی کے ساتھی کے انتخاب کا حق دیا ہے۔

ہمیں اپنی بیٹیوں کو دوست بنانا ہوگا۔ انہیں اعتماد دینا ہوگا کہ اگر کوئی انہیں پسند آئے، تو وہ بھاگنے پر مجبور نہ ہوں — بلکہ یہ یقین ہو کہ
"امی ابو خود میرا نکاح اس سے حلال طریقے سے کروائیں گے۔"

غیرت کے نام پر قتل، دراصل اپنی بےغیرتی کو چھپانے کا ایک بھیانک ہتھیار بن چکا ہے۔

خدارا! اپنی اولاد کو جینے کا، محبت کرنے کا، اور عزت سے نکاح کرنے کا حق دیں۔

ورنہ وہ دن دور نہیں، جب اپنوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کی فہرست میں ہم سب کا نام آ جائے گا۔

10/07/2025

(\_/)
( •_•)
*/ >💖*
یہ لو میرا دل 🤧
(\_/)
( •_•)
*💖>\*
رہنے دو
*سنبھال نہیں پاؤ گے ~ 😒*
*بہت شرارتی ہے 🤧*

*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*

10/07/2025

*کلاس روم کے آخری بینچ پر _____*🫣
*تقریباً گھر جیسا ماحول ہوتا ہے😁😁😁*
Agree
*👉🏻Yes😂 👉🏻No🙏🏻*

**Mr. Prince ✍🏻🩵💫*

04/07/2025

اللہ محمّد چار یار حاجی خواجہ قطب فرید

Address

Pakpattan
PAKPATTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera pind saleem kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share