Faiz Fareed Khichi Official1

Faiz Fareed Khichi Official1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz Fareed Khichi Official1, Media/News Company, Pakpattan.

02/02/2025

روز والا روڈ یو بی ایل بینک پر اپس میں دوست کا فائر چلنے سے ہلاکت

02/02/2025

پورے پنجاب میں اتنی گائیں بھینسیں نہیں ہیں جتنا دودھ صرف جمن شاہ اور بیلی دلاور عارفوالہ پیدا کر رہا ہے۔🐄🐂

11/01/2025

فیض فرید کھچی نمائندہ کوہِ نور نیوز ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیا کونسل عارف والا*

عارف والا کے مشہور باغ کے کینو مالٹے اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے شہری دور دور سے کینو کھانے یہاں اتے ہیں سردیوں کی یہ سوغات خوب فروخت ہو رہی ہے۔۔

طبی فوائد جانئے چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد انصر یوسف جوئیہ کی زبانیِ صرف کوہ نور نیوز پر۔

03000069167☎️

02/01/2025

* #ڈیرہغازی خان کی سب #انسپکٹر خاتون کی ویڈیو وائرل پر ائی جی کا نوٹس #خاتون کو معطل کر کے رپورٹ طلب کر لی اور #لیڈی #پولیس ملازم پر #ویڈیو بنانے پر پابندی بھی عائد کر دی گئی**ڈیرہ غازی خان کی سب انسپکٹر خاتون کی ویڈیو وائرل پر ائی جی کا نوٹس خاتون کو معطل کر کے رپورٹ طلب کر لی اور لیڈی پولیس ملازم پر ویڈیو بنانے پر پابندی بھی عائد کر دی گئی*

.
29/12/2024

.



29/12/2024

عارفوالا.نواحی گاؤں میں شادی کے فنکشن میں فحش ڈانس اور ہوائی فائرنگ 5 ملزمان گرفتار.

ہوائی فائرنگ کا واقع گاؤں 46 ای بی میں پیش آیا.

ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی.

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کا نوٹس صدر پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم.

صدر عارفوالا پولیس نے فائرنگ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا.

گرفتار ملزمان سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد.

ملزمان کے خلاف ہوائی فائرنگ، فحش ڈانس اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج.

*فیض فرید کھچی نمائندہ کوہ نور نیوز ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیا کونسل عارف والا*

27/08/2024

پاکپتن کے سپوت پاک فوج کے حوالدار عبدالغفور بلوچستان موسیٰ خیل واقع میں دھشت گروں کے حملہ شہید ہوگئے۔۔۔شہید کی نماز جنازہ صبح انکے آبائی گاوں 107 ڈی میں فوجی اعزاز کیساتھ ادا کی گی پاک فوج کے دستے نے سلامی دی نماز جنازہ میں فوجی افسران پولیس سول سوسائٹی اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت اور شہید کو آبائی گاؤں کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔۔۔۔
😢😢😢😢😢

09/07/2024

اب حکومت نے ائی ایس ائی کو اختیار کا ریکارڈنگ کا دے دیا

09/07/2024

*میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے والے طلبا۶ سے گزارش ہے کہ
بھئی پریشان نا ہوں میٹرک فیل لوگ ہی پاکستان چلا رہے ہیں*
😐

23/06/2024

*اماں ریحانہ ڈار کا شہریارافریدی کیلئے پیغام❤*

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Fareed Khichi Official1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share