Awaz-e-Pakpattan

Awaz-e-Pakpattan Awaze-e-Pakpattan Pakpattan aur gird-o-nawaah ki tamam taza tareen updates,

21/08/2026

سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا #*
21/08/2026

سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل
ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا #*

19/08/2026
19/08/2026

18/08/2026

12/08/2026

پاکپتن کے علاقے **بونگا حیات** میں عوام کے درمیان جا کر پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے حوالے سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی۔ آخر عوام پٹرول کی موجودہ قیمتوں کو کیسے دیکھتے ہیں؟ مہنگے پٹرول نے ان کی روزمرہ زندگی اور اخراجات کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟ اور حکومت سے ان کی کیا توقعات ہیں؟

عوام کی زبان سے سنیں ان کے مسائل، مشکلات اور پٹرول کی قیمتوں کے بارے میں کھل کر رائے — میں۔

آپ پٹرول کی موجودہ قیمتوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔

#پاکپتن #بونگاحیات

10/08/2026

📢 جاز کیش کی تمام سہولیات، اب ایک ہی جگہ!

نگینہ چوک، پاکپتن میں جاز کیش فرنچائز پر رقم جمع کروائیں یا نکلوائیں، بلوں کی ادائیگی کریں، وظائف و امدادی رقوم وصول کریں اور سرکاری فیس و ٹیکس بھی جمع کروائیں۔

📍 پتہ: جاز فرنچائز، نگینہ چوک، پاکپتن
📞 رابطہ: راؤ عامر —

+92 305 1234568

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz-e-Pakpattan:

Shortcuts

Share