09/09/2025
اوباش نوجوانوں نے کیا بیوہ خاتون کا جینا حرام
۔۔
پاکپتن۔ نواحی گاؤں 32 ایس پی تابڑ میں اوباش نوجوانوں نے بیوہ خاتون اور اسکی جوان بیٹیوں کا جینا حرام کردیا۔۔ درخواست گزار بیوہ
پاکپتن۔ بیوہ خاتون کی چھت سے ویڈیو بنانے پر منع کرنے پر اوباش نوجوان کا بیٹیوں کے سامنے برہنہ ہوجاتا ہے ، درخواست گزار بیوہ
پاکپتن۔ بیوہ خاتون نے پریشانی سے بچنے کے لیے گاوں کی پنچایت سے بھی انصاف طلب کیا جس کے بعد اوباش نوجوانوں نے بیوہ خاتون کا اور اس کے گھر کی دوسری خواتین کا گھر سے نکلنا ہی محال کردیا۔۔
پاکپتن۔ بیوہ خاتون انصاف لینے تھانہ ملکہ ہانس پہنچ گئی درخواست دائر، زرائع
پاکپتن۔ درخواست دینے کے بعد مدعیہ بیوہ خاتون کو شدید دھمکیوں کا سامنا۔۔
پاکپتن۔ بیوہ خاتون کا ڈی پی پاکپتن جاوید چدھڑ سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ