SHAMI News

SHAMI News News update

شب قدر کے نوافل اور فضائل
20/05/2020

شب قدر کے نوافل اور فضائل

shab e qadar ka wazifa, shab e qadar k nawafil, 27 shab e qadar ke nawafil, shab e qadr ki dua, shab e qadr ibadat, lailatul qadr ki namaz kaise padhe, laila...

کرونا وائرس اور انسان کے اعمال تمام دوست احباب اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس پر سب عمل کرسکیں
19/03/2020

کرونا وائرس اور انسان کے اعمال
تمام دوست احباب اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس پر سب عمل کرسکیں

کرونا وائرس اور انسان کے اعمال Corona Virus & Human's Acts

16/03/2020

کرونا وائرس اور نبویﷺ اقدامات واحکامات

15/03/2020
21/01/2020
17/01/2020

❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ❣⚘💕⚘💕
💕⚘💕❣﷽ماشاء الله ❣⚘💕⚘💕
❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله 💕⚘💕❣⚘❣
❣⚘💕⚘💕 ﷽ ماشاء الله ❣⚘💕⚘💕

True'''""" #!
01/12/2019

True'''""" #!

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن:پاکپتن پولیس کی شاندار کاروائی ،کروڑوں کی نقدی اور مالِ مسروقہ برآمد۔پاکپتن ۔ڈی پی او پاکپتن صاحبزاد...
22/10/2019

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن:

پاکپتن پولیس کی شاندار کاروائی ،
کروڑوں کی نقدی اور مالِ مسروقہ برآمد۔
پاکپتن ۔ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کی جانب سے ڈی پی او آفس میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔ پریس کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا
پریس کانفرنس میں ایک کروڑ مالیت کا مال مسروقہ نقدی، سامان، اور طلائی زیورات برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
پاکپتن پولیس نے رواں ماہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیتی سامان برآمد کر لیا
پولیس نے جرائم پیشہ افراد سے 22 آتشین ہتھیار سینکڑوں گولیاں برآمد کیں۔
پاکپتن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3220 گرام چرس 25 لیٹر شراب برآمد کی مویشی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے پولیس نے 58 شاخ بکرے وبکریاں بھینس بچھڑے مالیتی 12 لاکھ برآمد کیے۔
پاکپتن پولیس نے سرقہ اور ڈکیتی شدہ 13 تولے طلائی زیورات مالیت 12 لاکھ روپے برآمد کئے۔
پاکپتن پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف خصوصی کاروائی کرت ہوئے 24 اشتہاری مجرمان جن میں سے 6 مجرمان اے کیٹگری اور 18 مجرمان بی کیٹگری کے ہیں کو گرفتار کیا۔
پاکپتن پولیس نے گرفتار مجرمان کے قبضہ سے ایک ٹرک تین گاڑیاں اور 10 موٹر سائیکل برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دیے۔
پاکپتن پولیس نے رواں سال مجرمان کے خلاف خصوصی آپریشن کرتے ہوئے سعید عرف سعیدی گینگ سمیت 23 خطرناک گینگز کو گرفتار کیا۔
اس موقع پر ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کا کہنا تھا کہ عوام کی عزت آبرو۔ جان اور مال کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے پاکپتن پولیس عوام کی مدد اور خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہے گی۔
Shami news Pakpattan

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن:؛ بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار ؛  تین تھانوں کا مشترکہ آپریشن ڈکیتی و رہزنی کی وارداتیں کرنے والا ب...
20/10/2019

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن:

؛ بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار ؛

تین تھانوں کا مشترکہ آپریشن ڈکیتی و رہزنی کی وارداتیں کرنے والا بین الاضلاعی گینگ کے 4 ڈاکو گرفتار ۔

بین الاضلاعی گینگ سے تعلق رکھنے والے گرفتار 4 ڈاکو جمشید ولد الیاس رحمانی
علی رضا ولد بشیر بھٹی
علی ولد عبدالرشید جوئیہ
علی شان ولد اسحاق راجپوت
چاروں ملزمان کا تعلق مسلم ٹاون وہاڑی سے ہے۔
ڈاکووں کے قبضہ سے اسلحہ, موبائل فونز اور نقدی برآمد ۔

کار سوار ڈاکو شفیع شادی چوک عارفوالا میں ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہورہے تھے ۔

عارفوالہ کے نواحی گاؤں 69 ای بی کے قریب تھانہ صدر تھانہ عارفوالہ تھانہ سٹی عارفوالہ اور تھانہ احمد یار تین تھانوں کی پولیس نے مشترکہ آپریشن کرکے ڈاکووں کو گرفتار کر کیا۔
ترجمان پاکپتن پولیس۔shami news #

لاہور : حضرت داتا گنج بخش کے976ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، صمصام بخاری نے دربار پرح...
19/10/2019

لاہور : حضرت داتا گنج بخش کے976ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، صمصام بخاری نے دربار پرحاضری دی اور قبر پر چادر چڑھا کر تقریبات کا آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش کے976ویں تین روزہ عرس کا آغاز ہوگیا، دودھ کی سبیل، عقیدت مندوں کا اظہار محبت توجہ کا مرکز ہے۔ #[shami news

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAMI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category