Pakistan Awami Tahreek Pakpattan

Pakistan Awami Tahreek Pakpattan پاکپتن

27/08/2023
04/08/2023
27/06/2023

ھم جنابِ محترم صاحبزادہ سید ابو داؤد شاہ بخاری کو صدر منھاج القرآن ضلع پاکپتن اور محترم ڈاکٹر رفیق احمد یاسر صاحب کو ناظم منہاج القرآن ضلع پاکپتن منتخب ھونےپر پاکستان عوامی تحریک پاکپتن کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ مصطفوی معاشرے کے قیام کی جدو جہد کیلیے دن رات کوشاں رہیں گے ۔ ان شاءاللہ

(منجانب ۔ پاکستان عوامی تحریک ضلع پاکپتن)

پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ پاکپتن شریف کے انٹرا پارٹی انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ڈویثرن صدر ملک احمد اخوان اعو...
10/06/2023

پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ پاکپتن شریف کے انٹرا پارٹی انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ڈویثرن صدر ملک احمد اخوان اعوان راؤ طارق شہزاد جنرل سیکرٹری اور ڈاکٹر رفیع کمبوہ سیکرٹری انفارمیشن نے مرکز کی طرف سے الیکشن کمیشن کے فرائض سر انجام دیے جس میں ڈسٹرکٹ پاکپتن شریف کے عہدیداران سابقہ وموجودہ پی پی حلقہ جات کے عہدیداران اور یونین کونسلز کے صدور و جنرل سیکرٹریز اور ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل کے ممبران نے شرکت کی اجلاس میں ڈسٹرکٹ صدر پاکستان عوامی تحریک کے انتخاب کے لیے ملک رمضان کھوکھر اور رانا غلام مصطفیٰ فریدی کے درمیان ووٹنگ کرائی گئی جس میں رانا غلام مصطفیٰ فریدی بھاری اکثریت سے پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ پاکپتن شریف کے صدر منتخب ہوئے اور ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک کی نشست پر میاں محمد یاسین تبسم ایڈووکیٹ ھائی کورٹ بلا مقابلہ پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ پاکپتن شریف کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے منتخب ڈسٹرکٹ صدر وجنرل سیکرٹری کی حلف برداری کی تقریب مورخہ 23جون بروز جمعہ بمقام مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان عوامی تحریک لاہور پر منعقد ہو گی
منجانب پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ پاکپتن شریف

پاکستان عوامی تحریک پاکپتن کے وفد کی حاجی محمد اسلم طاہر ایگزیکٹو ممبر پنجاب PAT کے ڈیرہ پر ملاقات ،صحت یابی کیلیے خصوصی...
22/05/2023

پاکستان عوامی تحریک پاکپتن کے وفد کی حاجی محمد اسلم طاہر ایگزیکٹو ممبر پنجاب PAT کے ڈیرہ پر ملاقات ،
صحت یابی کیلیے خصوصی دعا کی،
وفد میں صدر رانا غلام مصطفیٰ فریدی ،
جنرل سیکرٹری میاں یسین تبسم ایڈووکیٹ،
سیکرٹری اطلاعات میاں اسرار حسنین سسل،شامل

21/05/2023

پاکستان عوامی تحریک پاکپتن کے وفد کی
صاحبزادہ شیخ الاسلام ڈاکٹر حسن محی الدین القادری
سے غیر رسمی ملاقات۔
ڈاکٹر حسن محی الدین نے پاکپتن میں PAT کی ورکنگ پر شاباش دی اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا ۔
وفد میں صدر رانا غلام مصطفیٰ فریدی ،
جنرل سیکرٹری میاں یسین تبسم ایڈووکیٹ،
سیکرٹری اطلاعات میاں اسرار حسنین سسل،
پیر مزمل مرتضی ،حاجی محمد اسلم شامل تھے۔

17/05/2023

تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک پاکپتن کا ضلعی اجلاس ۔ضلعی عہداران کی شرکت

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tahreek Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share