19/02/2021
مفتی زاہد اسدی صدر اتحاد بین المسلمین
حاجی محمد وسیم صدر مرکزی انجمن تاجران
سید عدنان رضا زیدی صدر انجمن حسینیہ
مظہر شاہ جنرل سیکرٹری انجمن حسینیہ
حاجی فہد علی صدر انجمن تاجران
حاجی محمد اشرف جماعت ال دعوہ
حاجی محمد اشرف خان صدر انجمن تاجران
ممبران کمیٹی اور انجمن حسینیہ کے ممبران نے امام بارگاہ میں جمعہ ادا کیا
اور امن قائم رکھنے کا عہد کیا بعد ازاں لنگر تقسیم کیا
انجمن حسینیہ کے ممبران نے امن کمیٹی کے ممبران کا شکریہ ادا کیا
خصوصی کاوش
حاجی محمد وسیم صدر مرکزی انجمن تاجران پاکپتن