AlBadar Schools PakPattan

AlBadar Schools PakPattan "Al Badar Public High School – Where Knowledge Meets Excellence! 🌟
The perfect blend of conceptual education and values.

Your child's success begins here as we nurture confident, capable, and compassionate future leaders!" Al-Badr Public High School was established in 1998 in Pakpattan. we wanted to establish a quality private school for the community of Pakpattan. It was a dream to transform our school into a prestigious institution by achieving excellent academic standards. Al Badr Public High School is a proper s

chooling system where management meets all the requirements of the Directorate of Education and follows the curriculum that prepares the students up to secondary level. Along with incorporating the curriculum being taught in leading schools in Pakistan, School’s Management tries its best to make creative mind students. Management aims at holistic development of the individuals by providing them with sound Islamic knowledge and inculcating higher analytical abilities in them. It is admirable that Management of School is committed to give respect and best services to the nation. School Management lays stress on improving education along with the character building of the students. The provision of resources to upgrade infrastructure and their active involvement in decision-making reflect their commitment in making Al-Badr Public High School is one of the best institution in the city

آپ کو جمعہ مبارک ہو
20/08/2026

آپ کو جمعہ مبارک ہو

20/08/2026

To On 24th

20/08/2026


20/08/2026
اہلِ علم کی آمد۔۔۔ البدر کی خوش بختی کا ایک اور حسین بابالبدر پبلک ہائی سکول پاکپتن کے لیے یہ امر کسی سعادت سے کم نہیں ک...
20/08/2026

اہلِ علم کی آمد۔۔۔ البدر کی خوش بختی کا ایک اور حسین باب

البدر پبلک ہائی سکول پاکپتن کے لیے یہ امر کسی سعادت سے کم نہیں کہ علم و ادب، تعلیم و تدریس اور انتظامی بصیرت کے میدان میں اپنی منفرد شناخت رکھنے والی قابلِ احترام شخصیات نے ادارے میں تشریف لا کر محبتوں سے نوازا .

یہ بابرکت حاضری ہمارے لیے محض ایک رسمی وزٹ نہیں، بلکہ اہلِ علم کی شفقت، بزرگوں کی دعاؤں اور صاحبانِ دانش کی رہنمائی کا ایک یادگار موقع تھی۔

اس موقع پر جن عظیم اور قابلِ صد احترام شخصیات نے البدر کو اپنی تشریف آوری سے شرف بخشا، ان میں:

محترم پروفیسر ڈاکٹر ریاض الحق طاہر ریاض مجید صاحب
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اردو، TUF دی یونیورسٹی آف فیصل آباد، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج فیصل آباد؛

محترم پروفیسر محمد جاوید اسلم باجوہ صاحب
سابق کنٹرولر و پرنسپل جی سی یونیورسٹی فیصل آباد، کنٹرولر کنز الایمان بورڈ، مدینہ یونیورسٹی فیصل آباد؛

محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر صدیقی صاحب
سابق ڈی ای او سیکنڈری فیصل آباد، چیف ایگزیکٹو کنز الایمان بورڈ فیصل آباد؛

محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد انور انیق صاحب
لیکچرار گورنمنٹ اسلامیہ کالج فیصل آباد؛

محترم میاں منیر احمد منیر صاحب
سابق ڈپٹی کنٹرولر تعلیمی بورڈ فیصل آباد، سابق ڈپٹی رجسٹرار جی سی یونیورسٹی فیصل آباد؛

اور محترم محمد سرور قمر قادری صاحب
پی اے ٹو کنٹرولر تعلیمی بورڈ فیصل آباد

شامل تھے۔

ان معزز و مکرم شخصیات کے ہمراہ استادُ الاساتذہ، فنِ شاعری کے ایک حسین باب جناب محمد شریف ساجد صاحب، ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن کے صدر، معروف ادیب اور نعت گو شاعر محترم جناب قاری جمشید احمد کمبوہ صاحب اور محترم پیر سعید احمد چشتی صاحب کی تشریف آوری نے اس علمی و ادبی نشست کی رونق اور وقار کو دوچند کر دیا۔

اہلِ علم کی ایسی باوقار مجلس میں بیٹھنا بذاتِ خود ایک اعزاز تھا؛ مگر ہمارے لیے سب سے بڑھ کر باعثِ مسرت یہ امر تھا کہ ان صاحبانِ علم و دانش نے البدر کے تعلیمی معیار، شاندار میٹرک رزلٹ، طلبہ کی کامیابیوں، ادارے کی تعلیمی سرگرمیوں اور خوبصورت و دیدہ زیب عمارت کو نہایت محبت اور خلوص سے سراہا۔
البدر پبلک ہائی سکول کے لیے یہ لمحات ہمیشہ ایک خوبصورت یاد کی صورت محفوظ رہیں گے

آپ احباب کی آمد ہمارے لیے اعزاز ہے،
آپ کی محبت ہماری خوش بختی،
اور آپ کی دعائیں ہمارے سفر حیات کا سرمایہ ہیں۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔
آمین یا رب العالمین۔

20 اگست یوم شہادت پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید       #البدر
20/08/2026

20 اگست یوم شہادت پائلٹ آفیسر
راشد منہاس شہید
#البدر

Perfection in character, beauty beyond words ﷺ ✨
19/08/2026

Perfection in character, beauty beyond words ﷺ ✨

We are hiring.
19/08/2026

We are hiring.

۔خصوصی مبارکباد اور محبت بھری ملاقات 🌹جناب راؤ محمد اکرم ایڈووکیٹ صاحب، سابق صدر بار پاکپتن، جناب چودھری ارشاد احمد صاحب...
19/08/2026

۔خصوصی مبارکباد اور محبت بھری ملاقات 🌹

جناب راؤ محمد اکرم ایڈووکیٹ صاحب، سابق صدر بار پاکپتن، جناب چودھری ارشاد احمد صاحب، ایڈمنسٹریٹر جسٹس لاء کالج، اور جناب محمد صفدر رفیق صاحب، سینیئر ایڈمن اینڈ اکاؤنٹس آفیسر VTI پاکپتن اور جناب سرور شان صاحب کی البدر پبلک ہائی سکول پاکپتن میں تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ عزت و مسرت ہے۔

معزز شخصیات نے میٹرک رزلٹ 2026 کے شاندار نتائج پر سکول کے ڈائریکٹر جناب محمد اسحاق بدر عطاری صاحب کو خصوصی مبارکباد پیش کی اور ادارے کی تعلیمی کاوشوں کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ہم معزز مہمانانِ گرامی کے خلوص، محبت، حوصلہ افزائی اور قیمتی وقت کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ افتخار اور مزید بہتر کارکردگی کے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے۔ 🌹

البدر پبلک ہائی سکول پاکپتن
تعلیم، تربیت اور شاندار نتائج کا سفر جاری ہے۔ 🇵🇰

یوم وصالامام حسن مجتبیٰ رضی الله عنہخوب ایصال ثواب کریں
18/08/2026

یوم وصال
امام حسن مجتبیٰ رضی الله عنہ
خوب ایصال ثواب کریں

Address

37/SP Road NEAR ALHAMRA CHOWK
Pakpattan

Telephone

+923017243663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlBadar Schools PakPattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlBadar Schools PakPattan:

Shortcuts

Share