12/02/2024
السلام علیکم! وائس آف پاکپتن پیج میں خوش آمدید۔۔۔
اس پیج کا مقصد ہر ظلم و زیادتی کے خلاف آواز اٹھانا، پاکپتن کے عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشش، علاقے میں ہونے والے حالات و واقعات اور خبروں سے آگاہ کرنا ہے۔
پیج کو لائیک، فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ شکریہ!