Hassan Raza

21/08/2025

🎥 Script 1 – Typhoid Fever in OPD

👨‍⚕️ Assalamualaikum dosto!
Aaj hum baat karenge Typhoid Fever ke bare mein.
✅ Symptoms: Bukhar 102°F se upar, sar dard, pait ka dard, kabhi kabhi constipation ya diarrhea.
✅ Diagnosis: Blood test – Widal test ya Typhidot, aur CBC.
✅ Treatment: Antibiotics doctor ke mashware se, ORS for dehydration, rest and safe drinking water.

آپریشن تھیٹر میں سرجیکل لائٹس کا سایہ اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ یہ خاص طریقے سے بنائی گئی ہوتی ہیں۔ ان لائٹس میں ایک ہی جگ...
21/07/2025

آپریشن تھیٹر میں سرجیکل لائٹس کا سایہ اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ یہ خاص طریقے سے بنائی گئی ہوتی ہیں۔ ان لائٹس میں ایک ہی جگہ سے روشنی نہیں آتی بلکہ کئی زاویوں سے بیک وقت آتی ہے، تاکہ جسم پر یا ڈاکٹر کے ہاتھوں کے نیچے سایہ نہ بنے۔ ان لائٹس میں روشنی بہت تیز اور نرم ہوتی ہے، اور ہر طرف سے آ کر ایک جیسا روشن کرتی ہے۔ اسی لیے جب ڈاکٹر آپریشن کرتے ہیں تو انہیں مکمل اور صاف نظر آتا ہے اور کوئی سایہ کام میں رکاوٹ نہیں ڈالتا۔

آپریشن تھیٹر کی روشنی محض کوئی عام بلب یا لائٹ نہیں ہوتی بلکہ یہ انسانی زندگی بچانے والی ایک زبردست سائنسی اختراع ہوتی ہے یہ حقیقت کہ آپریشن تھیٹر کی روشنیاں اس طرح بنائی جاتی ہیں کہ وہاں کسی بھی قسم کا سایہ نہیں پڑتا یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ ایک سائنسی کرشمہ ہے۔ ان لائٹس کو دائرے کی شکل میں کئی مختلف زاویوں پر لگایا جاتا ہے تاکہ ہر روشنی ایک خاص زاویے سے پڑے اور اگر کسی ہاتھ یا آلے کی وجہ سے ایک طرف سایہ بنے بھی تو دوسری جانب سے آنے والی روشنی فوراً اُسے ختم کر دے۔

اس کے علاوہ ان روشنیوں کی رنگت بھی خاص ہوتی ہے۔ یہ بالکل سورج کی قدرتی روشنی جیسی ہوتی ہے یعنی ایسی روشنی جو انسانی آنکھ کے لیے آرام دہ ہو اور جسم کے اندرونی حصوں جیسے خون، پٹھے، یا نسوں کا فرق آسانی سے ظاہر کرے۔

ان لائٹس کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ یہ آنکھوں کو تھکاتی نہیں۔ چونکہ آپریشن کئی کئی گھنٹے طویل ہو سکتے ہیں تو ایسی روشنی جو آنکھ پر زور نہ ڈالے وہ سرجن کے لیے
نہایت ضروری ہوتی ہے۔

(مختلف ذرائع سے ماخوذ)

تو اگلی بار جب آپ کسی ڈاکٹر کو آپریشن کرتے دیکھیں تو یہ مت بھولیں کہ ان کے پیچھے صرف مہارت ہی نہیں بلکہ روشنی کی وہ حیرت انگیز انجینئرنگ بھی کام کر رہی ہے جو ہر سائے کو چھپا کر زندگی بچانے میں مدد دیتی ہے یہ صرف بلب نہیں، زندگی کا چراغ ہے۔

16/07/2025

: جو خود کو بدلنے کی ہمت رکھتا ہے، وہ دنیا کو بدل سکتا ہے

16/07/2025

لاہور میں ہر آدھے گھنٹے بعد بارش شروع ہونے لگتی اگر اسی طرح بارش ہوتی رہی نا تو مجھے لگتا ہے
اگر اسی طرح بارش ہوتی رہی
لاہور نے تیرتے ہوئے انڈیا کا باڈر کراس کر جانا ہے
😁😁🙄

13/02/2024

اہل علم روشنی ڈالیں

09/02/2024

الحمدللہ ہم سب نے اپنا حق ادا کر دیا باقی جو الله کو منظور

24/01/2024

سجنا جے مل پوے ہاں ایڈی وڈی گل کوئی نہیں ساڈیاں اداسیاں دا ہور دوجاں ہل کوئی نہیں umer Nawaz https://youtube.com/?si=jORKpKG0Nk6z9DVJ official you tube channel

24/01/2024

My hospital operation theater aqil memorial hospital sahiwal

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share