Babar Official

Babar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Official, News & Media Website, kot bahwala, Pakpattan.

05/03/2024

جب دشمن رسول اللہ ﷺ کے روضہ مبارک کے بالکل قریب پہنچ چکا تھا اور پیغمبر ﷺ اپنے عاشق سلطان نور الدین زنگی کے خواب میں انہیں آگاہ کرتے ہیں کہ وہ کھدائی کرتے ہوئے میرے روضے کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں۔۔۔

05/03/2024

مانچسٹر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ترکیہ کے اداکار براق نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ مولا جٹ فلم کے ایک منظر پر پرفارم کر کے سب کے دل جیت لیے۔

05/03/2024

اسد قیصر ، عمر ایوب ، جنید اکبر ، بیرسٹر گوہر، سلیم الرحمن، ڈاکٹر امجد علی خان اور دیگر ایم این ایز کی طرف سے عمران خان کی رہائی کے لئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرائی۔

عمران خان ، شاہ محمود قریشی، اور پارٹی کارکنان کی رہائی کی قرارداد قومی اسمبلی کے سیشن میں پیش کی جائیں گی

05/03/2024

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

05/03/2024

فـاتـح بیـت المـقـدس : صـلاح الـدیـن ایـوبـی قسـط «16» کـا پہـلا ٹـریلـر اردو تـرجـمـے کـے سـاتـھ مـلاحظـہ فــرمائیــں 🔥🖤
̈sfatihiselahaddineyyubi

تصویری جھلکیاں قسط نمبر 2 محمد شہنشاہ فتوحات🔥
05/03/2024

تصویری جھلکیاں قسط نمبر 2 محمد شہنشاہ فتوحات🔥

04/03/2024

کــورولــش عثمــان قســط «151» کــا دوســرا ٹــریلــر اردو تــرجمــے کــے ســاتــھ مــلاحظــہ فــرمائیــں 🔥❤️

04/03/2024

4 مارچ 1193ء یوم وفات سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ.
صلاح الدین

04/03/2024

نورالدین زنگی کا مبارک خواب جس میں حضور ﷺ انہیں یہود_یوں کی سازش کے بارے میں آگاہ کریں گے 😍❤️ ایوبی قسط 15 کا ایک منظر 🔥

قسط 15 کل اردو ترجمے کے ساتھ موبی پلے پر، ان شاء اللّٰہ۔

04/03/2024

رومی جلاد عمران تیگین اور عثمان غازی کا آمنا سامنا💪🔥

تصویری جھلکیاں قسط نمبر 15 🔥صلاح الدین ایوبی،
04/03/2024

تصویری جھلکیاں قسط نمبر 15 🔥
صلاح الدین ایوبی،

Address

Kot Bahwala
Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babar Official:

Share