Abdulrehman Bhatti

Abdulrehman Bhatti Al Hafiz Milk Point Sandhy Khan Road NoorPur Pakpattan Panjab Pakistan

16/08/2025


16/06/2025

پاکستان کے اندر سے شیعہ، سنی کے مسئلے ختم کرو، لڑائی جھگڑے ختم کرو، ایک دوسرے کے خلاف کفر کے فتوے دینا بند کرو.

امت واحده بنو

محسن پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ

*⸙๛⃝Abdulrehman.๛⃝Bhatti ‣᭄𓆪*
🫡🫵_____اسلامی اور باقی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل ضرور سبسکرائب کریں.شکریہ ___👇⬇️

▬▭▬ ✦✧✦ ▬▭▬
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘
https://whatsapp.com/channel/0029VaFvvTFKGGGPhkVoIt2D

*⚔️Pakistan Zindabad⚔️*

Abdulrehman Bhatti Muslim Students League Pakistan Muslim Youth League Pakistan IIRC Msl Pakpattan Pyara Islam Paigham TV PMML Stories PMML PMML NoorPur Pakpattan PP 191

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo⚡❤‍🩹                                                       ...
15/06/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo⚡❤‍🩹















😭😭۔الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
31/05/2024

😭😭۔
الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











اایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے۔ اس پیغام کو عام کریں🙏🙏🙏🙏                                                ...
27/05/2024

اایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے۔
اس پیغام کو عام کریں🙏🙏🙏🙏



سنہری الفاظ
27/05/2024

سنہری الفاظ



Location : Charsadda یہ مناظر  حبیب بینک کی نئی برانچ کے ہیں جہاں پر بنک کے اندر تقریباً 9 اے سی لگے ہوئے ہیں مگر سکیورٹ...
26/05/2024

Location : Charsadda

یہ مناظر حبیب بینک کی نئی برانچ کے ہیں
جہاں پر بنک کے اندر تقریباً 9 اے سی لگے ہوئے ہیں مگر سکیورٹی گارڈز کیلیے شدید گرمی میں سایہ کا اہتمام نہیں،
اگر دیکھا جائے تو تقریباً تمام بنکس کے یہی حالات ہیں

یہ وہ شخص ہے جو اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیے سارا دن کڑی دھوپ اور شدید گرمی میں کھڑے رہتا ہے اور اندر اے سی پہ لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے پڑھے لکھے لوگ اگر انسانیت نہیں سمجھ سکتے تو یہ تعلیم اور وقار کیسا؟

*یکم مئی (یوم مزدور)*اے میرے محنتی مزدور تیری عظمت کو سلامتیرے مٹی سے اٹے ھاتھوں کی مشقت کو سلام..ہاتھ پاؤں بھی بتاتے ہی...
01/05/2024

*یکم مئی (یوم مزدور)*
اے میرے محنتی مزدور تیری عظمت کو سلام
تیرے مٹی سے اٹے ھاتھوں کی مشقت کو سلام..
ہاتھ پاؤں بھی بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبوس بھی کہتا ہےکہ مجبور ہوں میں

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
20/04/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀




.            
19/04/2024

.
















وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَاور اس کا حق اس کی کٹائی کے دن ادا ک...
19/04/2024

وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ
اور اس کا حق اس کی کٹائی کے دن ادا کرو اور حد سے نہ گزرو، یقینا وہ حد سے گزرنے والوں سے محبت نہیں رکھتا۔
الأنعام : 141
نہری پانی سے سیراب ہونے والی زمین پر 10واں حصہ ٹیوب ویل سے سیراب ہونے والی کا 20واں حصہ اللہ کا ہے جو ہر ایک زمیندار پر فرض ہے ورنہ یہ باقی گندم کو بھی ناپاک رکھے گا اور بے برکتی فساد اور بہت ساری روحانی جسمانی بیماریاں جنم لیں گی۔
زمینداروں کو ترغیب دلاٸیں تاکہ وہ اللہ کے راستے میں اللہ کا حق ادا کریں۔

Address

Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdulrehman Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdulrehman Bhatti:

Share