نالیاں نیوز

نالیاں نیوز نالیاں نیوز پیج کو لائک ،فالو اور شئیر کریں شکریہ like my page

کٹھہ چگلی نیلم ویلی سے تعلق رکھنے والا سدھیر اپنے حقوق کی پرامن تحریک پر مسلم کانفرنس کے عنڈو کی جانب سے فائرنگ پر مظفر ...
01/10/2025

کٹھہ چگلی نیلم ویلی سے تعلق رکھنے والا
سدھیر اپنے حقوق کی پرامن تحریک پر مسلم کانفرنس کے عنڈو کی جانب سے فائرنگ پر مظفر آباد میں جام شہادت نوش فرما گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

01/10/2025

صورتحال انتہائی گمبھیر ہے ریاست اپنی پوری طاقت کے ساتھ مظاہرین کو مظفراباد میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کرے گی ریاست کبھی نہیں چاہے گی کہ لوگ مظفراباد پہنچیں، لیکن اگر اج اپ ہر بندہ گھر سے نکلے گا اپنی خاطر اپنی انے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی خاطر تو نہ صرف وہ کامیاب لوٹے گا بلکہ آنے والی نسلیں اپ کا ذکر سنہرے الفاظ میں کریں گی.. ساری زندگی کمانا ہے مزدوریاں کرنی ہے لیکن نکلیں اپنے حق کی خاطر دو چار چھ دن نہ کمایا تو کوئی نہیں بھوکا مرے گا۔۔۔ یہ چار چھ اٹھ 10 دن جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے کسی کے گھر میں راشن پانی کا مسئلہ ہے تو وہ ہمیں بتائیں لیکن نکلیں اپنے حق کی خاطر...یہ شوکت نواز میر ،عمر نذیر کشمیری، سردار امان، خواجہ مہران ،راجہ غلام مجتبی، امتیاز اسلم جیسے ہیرے بار بار نہیں ملا کرتے قدر کریں انکی انکے ساتھ کھڑے ہوں سب......


#ہمارے38 #

یہ کشمیر کی عوام ہیں لاشیں اٹھا کر بھی کھڑے ہوگئے ہیں ڈکٹیٹر شپ کے آگے صرف اور صرف اپنے حقوق کیلیے
01/10/2025

یہ کشمیر کی عوام ہیں لاشیں اٹھا کر بھی کھڑے ہوگئے ہیں ڈکٹیٹر شپ کے آگے صرف اور صرف اپنے حقوق کیلیے

سب نکلو اپنے حق کی خاطر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے یکم اکتوبر 2025 سے مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر ...
01/10/2025

سب نکلو اپنے حق کی خاطر

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے یکم اکتوبر 2025 سے مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
شوکت نواز میر
゚viralシfypシ゚viralシalシ #

01/10/2025

با غيرت كشميريو!
ہمتیں بلند رکھو،
ہم فتح کے بہت قریب ہیں۔ 💚✨شوکت نواز میر

افسوس ناک خبر۔شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، آتش بازی کے دوران نوجوان جاں بحقکوٹلی کوٹلی کے نواحی گاؤں تھلا لاٹ میں ...
31/07/2025

افسوس ناک خبر۔
شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، آتش بازی کے دوران نوجوان جاں بحق

کوٹلی
کوٹلی کے نواحی گاؤں تھلا لاٹ میں شادی کی تقریب اُس وقت سوگ میں بدل گئی جب آتش بازی کے دوران ایک گولہ پھٹنے سے20سالہ نوجوان سعد موقع پر ہی شدید زخمی ہو گیا
عینی شاہدین کے مطابق نوجوان آتش بازی میں حصہ لے رہا تھا کہ ایک گولہ قریب آ کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی نوجوان کو فوری طور پر ضلعی ہسپتال کوٹلی منتقل کیا گیا، تاہم جسم سے زیادہ خون بہہ جانے کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔

جاں بحق ہونے والا نوجوان کوٹلی شہر میں رکشہ چلا کر اپنے گھر والوں کا سہارا تھا۔ وہ یتیم تھا اور کم عمری سے ہی محنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کی کفالت کر رہا تھا۔

واقعے پر اہل علاقہ، رشتہ داروں اور عزیزوں میں گہرے رنج و غم کی فضا چھا گئی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی شہریوں کی جانب سے افسوس اور غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا  25 من گوشت برآمد، ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآ...
27/07/2025

‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من گوشت برآمد، ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد.

Copy

آزاد کشمیر کوٹلی مبینہ میٹرک میں فیل ہو جانے والی بچی نے ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کر تھلہیر کالونی گریٹر واٹر سپلائی کے قر...
23/07/2025

آزاد کشمیر کوٹلی مبینہ میٹرک میں فیل ہو جانے والی بچی نے ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کر تھلہیر کالونی گریٹر واٹر سپلائی کے قریب سے دریائے پونچھ میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی ۔ بچی اس بات سے بھی خوفزدہ تھی کہ اس کے اہل خانہ اس کی امتحان میں ناکامی پر نجانے کیا سلوک کریں گے ۔ ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن کوٹلی راجہ ریاست نے کنٹرول روم ریسکیو 1122 سے رابطہ کر کے بچی ریسکیو ٹیم کے حوالے کر دی جسے بعد ازاں ورثاء سے رابطہ کر کے ان کے حوالے کر دیا گیا
جو بچے فیل ہو چکے ہیں انھیں والدین چھوڑ دیں غصہ نہیں کریں بچے خوف کی وجہ سے اسطرح کی حرکت کر رہے ہیں نیکسٹ پاس ہو جائیں گے

چڑہوئی: اغوا کے بعد قتل، مقتول کی لاش 9 روز بعد قاتل کے صحن سے برآمدچڑہوئی ، چڑہوئی کے نواحی علاقے کالاڈب سے 13 جولائی ک...
22/07/2025

چڑہوئی: اغوا کے بعد قتل، مقتول کی لاش 9 روز بعد قاتل کے صحن سے برآمد

چڑہوئی ، چڑہوئی کے نواحی علاقے کالاڈب سے 13 جولائی کو اغوا ہونے والے سید قیصر عباس شاہ کی لاش 9 روز بعد 22 جولائی 2025 کو پلاہل راجگان میں ایک ملزم کے گھر کے صحن سے برآمد کر لی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق راجہ فاروق ساکن پلاہل راجگان نے پولیس کو اطلاع دی، جس پر پولیس نفری نے صبح 8 بجے کارروائی کرتے ہوئے مقتول کی لاش ملزم کے گھر کے صحن سے برآمد کی۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ مقتول کو مبینہ طور پر راجہ انیق ولد راجہ شکیل اور دیگر نامعلوم ملزمان نے قتل کرنے کے بعد لاش کو پلاہلاں میں واقع اپنے گھر کے صحن میں دفن کر دیا تھا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ مزید گرفتاریاں اور انکشافات متوقع ہیں۔

تھک بابوسر شاہراہ پر آنے والے خطرناک سیلاب نے قیامت برپا کر دی۔ سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 15 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں۔ ری...
22/07/2025

تھک بابوسر شاہراہ پر آنے والے خطرناک سیلاب نے قیامت برپا کر دی۔ سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 15 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 4 زخمی سیاحوں کو بحفاظت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ 3 سیاحوں کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں جبکہ 15 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

09/07/2025

‏راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقہ میں 16 سالہ لڑکی کو ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر غیرت کے نام پر باپ نے قتل کردیا مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

‏پولیس مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ اطلاع ملی ڈھوک چوہدریاں داخلی تخت پڑی روات میں اخلاق احمد نے اپنی بیٹی مسماتہ مہک شہزادی کو ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا کہا لیکن بیٹی نے اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کیا جس پر اخلاق احمد نے طیش میں آکر غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

‏مزکورہ نے فساد فی الارض کا ارتکاب کیا اور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اہل خانہ نے واقعہ کو خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی۔

‏پولیس نے تحقیقات کیں تو واقعہ قتل کا نکلا، نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں اور تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

گوہڑگلی رقبہ ٹاہلی  سے راجہ بابر بھائی کے والد صاحب صوبیدار رشید صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ  پاک مغفرت فرمائے اور لو...
04/07/2025

گوہڑگلی رقبہ ٹاہلی سے راجہ بابر بھائی کے والد صاحب صوبیدار رشید صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین 🤲

Address

Palandri

Telephone

+923445936338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نالیاں نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نالیاں نیوز:

Share