Panthal Pallandri Azad Kashmir

Panthal Pallandri Azad Kashmir Manage by Masood Akhter. Youtube Channel 👍 https://youtube.com/

06/09/2025

بریوٹ (بلوچ) حق ملکیت و حق حکمرانی کانفرنس میں سردار امان خان ، ممبر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار شبیر خان ، کامریڈ شمشیر و دیگر کا استقبال ۔

ہر زور ظلم کی ٹکر میں ہڑتال ہمارا نعرہ ہے۔
Highlight fans

30/08/2025

عوام علاقہ چھے چھن کی طرف سے سردار امان کا شاندار استقبال۔
Highlight fans

30/08/2025

پونچھ 🚩

30/08/2025

عوامی ایکشن کمیٹی پلندری

30/08/2025

پلندری 🚩
عوامی ایکشن کمیٹی پلندری

20/08/2025

عوامی ایکشن کمیٹی پلندری

20/08/2025

سردار امان کشمیری 🫀🚩🚩

20/08/2025

سہولتکارو دیکھ لو شہر امان باہر نکل آیا✌️
#پلندری

20/08/2025

پلندری ازاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی
#پلندری

شکریہ بوند سمش سولر واٹر فلٹریشن پروجیکٹ گوٹھ اور ٹاھلیان کے مقام پر بوند سمش سولر واٹرفلٹریشن پروجیکٹ کی جانب سے صاف پا...
20/08/2025

شکریہ بوند سمش سولر واٹر فلٹریشن پروجیکٹ

گوٹھ اور ٹاھلیان کے مقام پر بوند سمش سولر واٹرفلٹریشن پروجیکٹ کی جانب سے صاف پانی کے فلٹر پلانٹ لگاے گے جو روزانہ دس ہزار لیٹر فی فلٹر پلانٹ بیکٹیریا اور دیگر جراثیم سے پاک پانی فراہم کرے گا۔ یہ عظیم خدمت گوٹھ اور ٹاھلیان کے لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو عرصہ دراز سے صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم تھے۔
ہم بوند سمش سولر واٹر فلٹر پروجیکٹ کے شکر گزار ہیں، اور بالخصوص سردار باسط خان کے جنہوں نے اپنے والد محترم سردار فاضل خان مرحوم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کو اپنا مشن بنایا۔ ان کی انتھک محنت اور کوششوں سے یہ منصوبے مکمل ہوے جس سے گوٹھ اور ٹاھلیان کے عوام کو صاف و شفاف پانی میسر آئے گا اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور انہیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا کرے
Basit Ali Khan ۔

20/08/2025

پلندری مقبول بٹ چوک
حق لینے کی جنگ
❤عوامی ایکشن کمیٹی کے سنگ

#پلندری

Address

Palandri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panthal Pallandri Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Panthal Pallandri Azad Kashmir:

Share

Category