AB News

AB News AB News, Social Content, Current Affairs

23/05/2025

صاحب DGISPR
کشمیر 78 سالوں سے پاکستان نہیں بنا۔۔
پاکستان کشمیر کے پانیوں کا حق ملکیت رکھنا چاہتا ہے تو یہ کام کرے ؟؟
آپ جانتے ہیں کشمیری کیا چاہتے ہیں ؟

12/05/2025

آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم پاکستان کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

12/05/2025

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

تفصیل جانیں کمنٹ میں

12/05/2025

آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف سے متعلق اہم خبر
تفصیل کمنٹ باکس میں

12/05/2025

"‏راولاکوٹ میں جنگ کے دوران کوئی ڈرون نہیں آیا ، کیا ہم دشمن نہیں ہیں"
ایک راولاکوٹی ماسیر کا شکوہ😂

12/05/2025

اہم ترین خبر
حکومت آزاد کشمیر نے فیصلہ کیا ھے کہ تمام تعلیمی ادارہ جات کل مورخہ 13 مئی سے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے

12/05/2025

راولاکوٹ کے نواحی علاقے رہاڑہ میں چور رات کو بجلی کا ٹرانسفارمر ہی لے گئے۔

12/05/2025

حکومت آزادکشمیر کا کل سے تمام تعلیمی ادارہ جات کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ۔ زرائع

12/05/2025

پاکستان مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھائے میں کامیاب ہو گیا ہے
وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر

12/05/2025

آج آزاد کشمیر میں اوپن یونیورسٹی کے جو بھی پیپرز ہیں وہ ہوں گے طلباء اپنی رولنمبر سلپ کے ہمراہ وقت مقررہ پر امتحانی سنٹر پہنچیں

11مئی کیلگری  کینیڈاجموں کشمیر کمیونٹی کی طرف سے  ریاست جموں کشمیر پر دو اطراف جارحیت کےخلاف احتجاج !!
12/05/2025

11مئی
کیلگری کینیڈا
جموں کشمیر کمیونٹی کی طرف سے ریاست جموں کشمیر پر دو اطراف جارحیت کےخلاف احتجاج !!

Address

Palandri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share