Sky Urdu News

Sky Urdu News Sky Computer's Pallandri A.K
Near National Bank Pallandri Azad Kashmir

05/12/2024
19/10/2023

راولاکوٹ تمام اسیران رہا پلندری میں اسیران کی رہائی کل متوقع تمام لوگ اسیران کے استقبال کے لیے پلندری کا رخ کریں

میں قربان
30/09/2023

میں قربان

سردار عبداللہ یا سر ایڈووکیٹ کی ٹھیکیدار عرفان اسحاق ان کی پوری ٹیم اور عوام علاقہ کو کوہی پلندری روڈ کو اپنی مدد آپ ریپ...
16/09/2023

سردار عبداللہ یا سر ایڈووکیٹ کی ٹھیکیدار عرفان اسحاق ان کی پوری ٹیم اور عوام علاقہ کو کوہی پلندری روڈ کو اپنی مدد آپ ریپئرنگ کرنے پر مبارکباددی ۔۔۔ اس کارخیر کے لیے 20000روپے کا چیک پیش کیا ۔۔۔ اور تمام مقامی لوگوں کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔
اس موقع پر ٹھیکیدار عرفان اسحاق نے عبداللہ یا سر صاحب کا شکر یہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے سماجی بہبودکے کاموں کے لیے سب لوگوں کو بھرپور کنٹریبیوشن کرنا چاہیے۔۔۔

   شٹرڈاون ہرتال
05/09/2023

شٹرڈاون ہرتال

تراڑکھل۔۔۔۔۔۔جموں و کشمیر عوام نے  بجلی کے بلات جمع کروانے سے انکار کر دیا تمام بلات صدر انجمن تاجران سردار شبیر خان  کے...
19/08/2023

تراڑکھل۔۔۔۔۔۔جموں و کشمیر
عوام نے بجلی کے بلات جمع کروانے سے انکار کر دیا تمام بلات صدر انجمن تاجران سردار شبیر خان کے پاس جمع کروا دیے ۔۔۔!

#محکمہ برقیات

ناجائز ٹیکس کے خلاف راولاکوٹ کے بعد تراڑکھل میں بھی بجلی کے بل لوگوں نے  جمع کروانے کے بجائے اتجاج کے لیے صدر بازار سردا...
19/08/2023

ناجائز ٹیکس کے خلاف راولاکوٹ کے بعد تراڑکھل میں بھی بجلی کے بل لوگوں نے جمع کروانے کے بجائے اتجاج کے لیے صدر بازار سردار شبیر صاحب کو دے دیے انشاءاللہ کوئی بھی بل تب تک جمع نہیں کروائے گا جب تک ٹیکس ہٹایا نہیں جاتا۔ ویلڈن شبیر صاحب
(انجمن تاجران تراڑکھل آزاد کشمیر )

پلندری میں ایک بل ایسا بھی آیا جو 56 ہزار روپے کا تھا۔ اور وہ بھی نارمل سے گھر کا پچھلے بقایا بلات جو دیکھ سکتے ہیں سب ہ...
19/08/2023

پلندری میں ایک بل ایسا بھی آیا جو 56 ہزار روپے کا تھا۔ اور وہ بھی نارمل سے گھر کا پچھلے بقایا بلات جو دیکھ سکتے ہیں سب ہزار روپے سے کم ہیں اور اچانک محکمہ نے بل 56 ہزار کا بناکر بھیج دیا۔اب غریب آدمی اتنا بل کس طرح جمع کروائے۔

کیا اب بھی کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عوام سڑکوں پر ٹھیک نہیں تو وہ اپنا علاج کرائے۔خدارہ عوام کے ساتھ ظلم کو بند کریں ورنہ جہاں چنگیز خان کے ظلم کا خاتمہ ہوگیا وہاں آپ لوگ کچھ بھی نہیں۔

19/03/2023

دکھ ہوتا ہے جب بندہ سوچے کہ کس کو ووٹ دیا۔ اب صرف بندہ دعا ہی کرسکتا ہے۔

سابق وزیر ہائر ایجوکیشن جناب محمد مطلوب انقلابی  مرحوم کی  والدہ ماجدہ  وفات پاگئی ہیں۔😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْه...
21/02/2023

سابق وزیر ہائر ایجوکیشن جناب محمد مطلوب انقلابی مرحوم کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی ہیں۔😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

Address

Palandri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Urdu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share