Shah Latif Press Club P

Shah Latif Press Club P Press Club official page

21/01/2026

05/12/2025
05/12/2025

سنڌ جي بهترين نيوز چينلن سان گڏ 7 ڊسمبر ڏھاڙو پنگريو شھر واسين پاران ملهايو پيو وڃي ته اچڻ نه وساريندا ثقافتي رنگن ۾ سنڌي ٽوپي اجرڪ سان گڏ

شاه لطيف پريس ڪلب پنگريو آفيس سامهون

29/11/2025
29/11/2025
اسٹامپ پیپرز کی فیس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے، 29 کروڑ 70 لاکھ روپے کے جعلی اسٹامپ پیپر جاری کیے گئے،...
29/11/2025

اسٹامپ پیپرز کی فیس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے، 29 کروڑ 70 لاکھ روپے کے جعلی اسٹامپ پیپر جاری کیے گئے، ایف آئی اے نے وفاقی ٹیکس محتسب کے 71 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

وفاقی دارالحکومت میں اسٹامپ پیپرز کی فیس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے کے مطابق 29 کروڑ 70 لاکھ روپے کے جعلی اسٹامپ پیپر جاری کیے گئے، وفاقی ٹیکس محتسب کے 71 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی اے نے وفاقی ٹیکس محتسب کے دفتر پر چھاپہ مارا اور ریکارڈ قبضے میں لے لیا، چھاپے کے دوران 20 ملازمین کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایف ٹی او آفس کے 10 سال کا فارنزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Address

Shah Latif Press Club Pangrio
Pangrio
72130

Telephone

+923440035087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Latif Press Club P posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Latif Press Club P:

Share