Qari Nadeem ul hassan

Qari Nadeem ul hassan Ameen


(1)

Islamic Guidance & Beneficial Knowledge

✅ Quran with Tajweed
✅ Tajweed ul Quran
✅ Tilawat-ul-Quran
✅ Islamic Bayanat

Qari Nadeem Ul Hassan
May Allah grant us all the ability to follow the Quran and Sunnah.

25/08/2026

ربیع الاول کس طرح گزاریں
How to spend rabi ul awwal



رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِاے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھل...
25/08/2026

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما
اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
آمین یا رب العالمین
سورۃ البقرۃ: 201




کس کس کو راضی کرو گے، ایک رب کو راضی کر لوسارے مسئلے حل ہو جائیں گے
24/08/2026

کس کس کو راضی کرو گے، ایک رب کو راضی کر لو
سارے مسئلے حل ہو جائیں گے



ہمارے نبی ﷺ بچوں سے بے حد محبت فرمایا کرتے تھےآپ ﷺ نہ صرف بچوں کو سلام کرتے بلکہ ان کے ساتھ کھیلتے، انہیں اپنی سواری پر ...
24/08/2026

ہمارے نبی ﷺ بچوں سے بے حد محبت فرمایا کرتے تھے

آپ ﷺ نہ صرف بچوں کو سلام کرتے بلکہ ان کے ساتھ کھیلتے، انہیں اپنی سواری پر بٹھاتے اور ان کی خوشیوں میں شامل ہوتے

ایک مرتبہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ آپ کے نواسے حضرت حسنؓ اور حسینؓ کھیلتے ہوئے پشتِ مبارک پر آ گئے۔ آپ ﷺ نے جلدی سجدہ ختم نہ کیا بلکہ انتظار کیا کہ بچے خود اتر جائیں۔ یہ تھی آپ ﷺ کی شفقت و محبت

ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بچوں کے ساتھ محبت، نرمی اور عزت کا برتاؤ کریں کیونکہ یہی سنتِ نبوی ﷺ ہے




24/08/2026

حضرت آدم علیہ السلام کی پیشانی میں نور




اے اللہجو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما،ان کے دکھوں کو دور فرما...
24/08/2026

اے اللہ
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما،
ان کے دکھوں کو دور فرما،
اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے
آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین
#آمین__یا__رب__العالمین



آپ ﷺجب امام ہوتے تو ہلکی پھلکی نماز پڑھاتےکہ مقتدیوں پہ بار نہ ہواور جب تنہا ہوتے تو بہت طویل نماز ادا فرماتے
23/08/2026

آپ ﷺجب امام ہوتے تو ہلکی پھلکی نماز پڑھاتے
کہ مقتدیوں پہ بار نہ ہو
اور جب تنہا ہوتے تو بہت طویل نماز ادا فرماتے



23/08/2026

ربیع الاول پہلی بہار
Rabi ul awwal



وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھووہ تمہارا وقت بدل دے گا
23/08/2026

وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھو
وہ تمہارا وقت بدل دے گا


Address

Panjab

Telephone

+923067454543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Nadeem ul hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Nadeem ul hassan:

Shortcuts

Share