Village Aryam

Village Aryam کشمیر کی حسین وادی میں موجود ایک خوبصورت گاؤں اریام۔ ❤️❤️

13/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اریام والے جنجوعہ ظفر کی بیٹی ،اسجد جنجوعہ کی ہمشیرہ قضاء آلہی سے وفات پا گئی ہیں ۔ اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

اریام وارڈ لوکل کونسلر سردار محمد حسین شاہین کا عوام علاقہ اریام پنجیرہ سرساوا سہنسہ کے لیے پیغامِ 14 جنوری یومِ وفاداری...
12/01/2026

اریام وارڈ لوکل کونسلر سردار محمد حسین شاہین کا عوام علاقہ اریام پنجیرہ سرساوا سہنسہ کے لیے پیغامِ

14 جنوری یومِ وفاداری
حلقہ سہنسہ، سرساوہ، پنجیڑہ کے غیور، باشعور اور باہمت نوجوانو اور عوام!
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، یہ وقت وفاداری نبھانے، حق کے لیے نکلنے اور تاریخ رقم کرنے کا ہے۔
نکلو عمران خان کی خاطر، نکلو کشمیر کی عزت، غیرت اور مستقبل کی خاطر،
نکلو سچ، انصاف اور حقیقی آزادی کے لیے۔
میں آپ سب کو پُرعزم دعوت دیتا ہوں کہ اس عظیم کنونشن کو اپنی بھرپور شرکت سے کامیاب بنائیں
اور دنیا کو بتا دیں کہ یہ قوم نظریے پر زندہ ہے اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون پنجیڑاہ کینی پسینہ سے نائک مظہر صاحب جو کہ ہسپتال میں زیر علاج تھے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک سے ...
30/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون پنجیڑاہ کینی پسینہ سے نائک مظہر صاحب جو کہ ہسپتال میں زیر علاج تھے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک سے دعا ہے مرحوم کی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس نے اعلی و عرفہ مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین

28/12/2025

میرے گاؤں کی خوبصورت شام ♥️❤️‍🩹

Address

Aryam
Panjera
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Aryam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share