Panjgur Update

Panjgur Update .

14/11/2023

پنجگور میں انے والے الیکشن میں نیشنل پارٹی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی۔ اور جمیعت علمائے اسلام کے درمیان اتحاد کا امکان ۔
نیشنل اسمبلی کا امیدوار بلوچستان نیشنل پارٹی سے ہوگا

04/11/2022

پنجگور کاٹاگری کے مقام پر مظاہرین پر اے سی گوارگو کا تشدد

04/11/2022

پنجگور کے سرمایہ دار دوسرے علاقوں سے 50 ہزار میں گاڈیا لا کر اپنا ای ٹیگ ویریفائ کر رہے ہیں

07/07/2022

پنجگور(پنجگور میڈیا) حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث حاجی غازی سوردو میں دیوار گرنے سے چار بچے جانبحق ہوگئے، جنکا نماز جنازہ حاجی غازی سوردو کے قبرستان میں ایک بجکر 1:30 منٹ پر ادا کردی جائیں گی. فیملی زرائع
Copy

03/07/2022

#موسم 10دن کی پیشنگوئی #پنجگور⚠️⚠️⚠️🌧️🌦️

آج سےاور انے والے دس دنوں میں مشرقی پنجگور میں 400 سے زیادہ ملی لیٹر بارشوں کا امکان ہے ناگ سبزآپ رخشاں گچک۔ پنجگور کے عوام الرٹ رہے موسلادھار بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں تغیانی اور سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے

پنجگور کے عوام سے اپیل کی جاتی کہ بارشوں کے وقت دریائے رخشاں سے دور رہے

24/06/2022

پنجگور کو ایک سازش کے تحت تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔

Address

Panjgur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjgur Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share