
01/05/2025
پنجگور میں امن دشمن عناصر نے ایک بار پھر مقامی آبادی پر حملہ کیا، جہاں نہتے بلوچ عوام کو نشانہ بنایا گیا۔تاہم خوش قسمتی سے اس بزدلانہ کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ واقعہ بلوچ نسل کشی کے جاری سلسلے کی ایک اور سنگین مثال ہے، جو اس صوبے میں ملک دشمن کی طرف انسانی حقوق کی کھلی پامالی کی واضح مثال ہے