21/10/2025
22/10/2025
🟢 عوامی تجویز برائے کمانڈنٹ پنجگور
پنجگور کے عوام کی جانب سے یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ایٹِک یا بارڈر سے متعلقہ اسکیموں میں شفافیت اور مقامی عوام کے حق کو یقینی بنانے کے لیے
درج ذیل اقدامات کیے جائیں
1. بی فارم یا انڈر ایج اندراجات کی جانچ:
جن بچوں کے نام پر اندراجات کیے گئے ہیں، ان کے ریکارڈ کی مکمل چھان بین کی جائے۔ غیر قانونی یا نابالغ درخواست دہندگان کے نام فوری طور پر بلاک کیے جائیں۔
2. سرکاری ملازمین کی پابندی:
گریڈ 11 سے لے کر گریڈ 21–22 تک کے تمام سرکاری ملازمین کے نام غیر اہل قرار دیے جائیں، تاکہ سرکاری سہولت رکھنے والے افراد دوبارہ عوامی حصے پر قبضہ نہ کریں
3. ایرانی شناخت رکھنے والے دوہری شہریت یا غیر مقامی افراد کی جانچ:
ایسے افراد جو بظاہر پاکستانی شناختی کارڈ رکھتے ہیں لیکن ان کی اصلیت یا مستقل رہائش ایران سے تعلق رکھتی ہے، ان کے نام پر بنائے گئے ایٹک یا روزگار اندراجات منسوخ کیے جائیں۔
یہ روزگار اور سہولتیں صرف پنجگور کے مقامی لوگوں کا حق ہ