world news free

world news free All over the world free news for all people

20/03/2025
20/03/2025

پاکستان چھوڑ کر بھارت پہنچنے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

انٹرٹینمنٹ ڈیسکشائع 44 منٹ پہلے



—اسکرین شاٹ یوٹیوب

 واٹس ایپ چینل

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی لڑکے کی محبت میں دو سال قبل پاکستان چھوڑ کر بھارت پہنچنے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگئی۔

بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق سیما حیدر نے اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئڈا کے نجی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔

سیما حیدر اور ان کے بھارتی محبوب سچن مینا کے وکیل نے تصدیق کی کہ جوڑے کے ہاں 18 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی اور اب زچہ و بچہ بالکل خیریت سے ہیں۔

دونوں کے وکیل نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جوڑے کے ہاں پیدا ہونے والی بیٹی کا اچھا نام تجویز کریں۔

سیما حیدر جولائی 2023 میں نیپال کے راستے بھارت پہنچی تھیں، جہاں انہوں نے اترپردیش کے نوجوان سچن کے ساتھ رہائش اختیار کی تھی اور بعد ازاں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ہندو رسومات کے مطابق نوجوان سے شادی بھی کرلی۔

سیما غلام حیدر صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی رہائشی ہیں اور وہ بچوں سمیت وہاں جاپہنچی تھیں، ان کے شوہر غلام حیدر جکھرانی سعودی عرب میں کماتے تھے، جنہوں نے متعدد بار بھارتی حکومت سے اپیل کی کہ سیما حیدر کو ملک بدر کیا جائے۔

سیما حیدر کے بھارت پہنچنے کے بعد وہاں کے سیکیورٹی اداروں نے انہیں گرفتار بھی کیا تھا، تاہم بعد ازاں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔

سیما حیدر نے انٹرویوز میں بتایا تھا کہ پب جی گیم کھیلنے کے دوران ان کا رابطہ بھارتی نوجوان سے ہوا تھا، بعد ازاں محبت ہوجانے پر وہ بچوں کے ہمراہ بھارت پہنچیں اور وہیں رہ گئیں۔

سیما حیدر بھی تسلیم کرتی رہی ہیں کہ ان کی پہلی شادی غلام حیدر سے ہوئی، جن سے انہیں بچے بھی ہیں لیکن اب وہ مزید زندگی ان کے ساتھ گزارنا نہیں چاہتی اور وہ بھارت کی شہری بن کر رہنا چاہتی ہیں۔

سیما حیدر اور سچن مینا کی محبت کے معاملے اور پاکستانی خاتون کے بھارت پہنچنے پر براہ راست دونوں ممالک کی مرکزی اور وفاقی حکومتو

پونم پانڈے، راج کندرا اور شرلین چوپڑا نے فحش فلمیں بنائیں، بھارتی پولیسjuraat.comNov 21, 2022 1:06 PMپونم پانڈے، راج کند...
21/11/2022

پونم پانڈے، راج کندرا اور شرلین چوپڑا نے فحش فلمیں بنائیں، بھارتی پولیس
juraat.comNov 21, 2022 1:06 PM
پونم پانڈے، راج کندرا اور شرلین چوپڑا نے فحش فلمیں بنائیں، بھارتی پولیس

جرات ڈیسک

پیر, ۲۱ نومبر ۲۰۲۲
شیئر کریں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی سائبر پولیس نے عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور فلم ڈائریکٹر راج کندرا سمیت اداکاراؤں شرلن چوپڑا، پونم پانڈے پر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے لیے فحش فلمیں بنائیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورنو گرافی کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ مہاراشٹرا کی سائبر پولیس نے انڈسٹری کے بڑے ناموں کے خلاف اپنی تحقیقات کی بنیاد پر 450 صفحات پر چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی جس میں خوفناک انکشافات ہوئے ہیں۔ مہاراشٹرا پولیس نے چارج شیٹ میں شلپا شیٹی کے شوہر فلم ڈائریکٹر راج کندرا، پروڈیوسر میتا جھنجھن والا، ماڈل شرلین چوپڑا اور اداکارہ پونم پانڈے پر مضافاتی علاقوں کے دو فائیو اسٹار ہوٹلز میں فحش فلمیں بنانے اور پھر اسے انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ پونم پانڈے پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے اپنی موبائل ایپ 'دی پونم پانڈے' تیار کی، کندرا کی کمپنی کی مدد سے ویڈیوز شوٹ کیے اور مالی فوائد کے لیے ایپ پر اپ لوڈ کر کے انہیں وائرل کیا۔ اسی طرح شرلین چوپڑا کی ویڈیوز بھی شوٹ کی گئی تھیں جب کہ جھنجھن والا پر ماڈل کو کہانیوں کی اسکرپٹ اور ہدایت کاری کے ذریعے مدد اور حوصلہ افزائی کرنے کا الزام ہے۔ چارج شیٹ میں پرائم او ٹی ٹی کے سواجیت چودھری اور کندرا کے ایک عملے کے رکن امیش کامتھ پر بھی مبینہ طور پر فحش مواد پر مشتمل ویب سیریز 'پریم پگلانی' بنانے اور اسے اپ لوڈ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا۔ فحس فلموں کی تقسیم کے ملزمان میں راج کندرا کی فرم ویان انٹرپرائزز کے آئی ٹی چیف ریان تھورپ، سنگاپور میں مقیم یش ٹھاکر عرف اروند شریواستو اور راج کندرا کے لندن میں رہائش پزیر بہنوئی پردیپ بخشی شامل ہیں۔ سائبر پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے مالی فائدے کے لیے مختلف او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر فحش ویڈیوز تقسیم کیں۔ اس کام میں ان کا کیمرا مین بھی شامل تھا۔ سائبر پولیس نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ فل ڈائریکٹر راج کندرا کی کمپنی نے نہ صرف جرم میں مدد کی بلکہ مالی فوائد کے لیے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جب وہ جانتے تھے کہ یہ قابل گرفت جرم ہے۔ علاوہ ازیں وہ مزید ایسی ماڈلز کی تلاش میں بھی تھے جنہوں نے فحش ویڈیوز یا ویب سیریز میں کام کیا ہو۔ خیال رہے کہ اپریل 2021 میں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے اپنی الگ چارج شیٹ داخل کی تھی جب کہ اسی سال ستمبر میں سنسنی خیز فحش ریکیٹ کیس میں ایک ضمنی چارج شیٹ فروری 2021 میں مدھ آئی لینڈ کے بنگلے پر چھاپے کے بعد سامنے آئی تھی جس کی بنیاد پر ممبئی پولیس نے شلپا شیٹی کے شوہرراج کندرا پر تقریباً 100 فحش فلمیں بنانے کا الزام لگایا تھا جب کہ سنگاپور میں موجود ملزم ٹھاکر کے بینک کھاتوں کو منجمد کر دیا تھا اس کیس میں 43 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے تھے۔ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی طرف سے ہائی پروفائل کیس کے بے نقاب ہونے کے بعد جولائی 2021 میں شلپا شیٹی کے گھر چھاپہ مار کارروائی میں ان کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کرلیا گیا تھا تاہم دو ماہ بعد وہ ضمانت پر رہا ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ پہلی بار سائبر پولیس نے سب سے پہلے 2019 میں مقدمہ درج کیا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ آرمس پرائم میڈیا لمیٹڈ کے ڈائریکٹر راج کندرا فحش ویڈیوز بنانے اور اسے بعض ویب سائٹس پر تقسیم کر رہے ہیں۔

ہمی کو جرأت اظہار کا سلیقہ ہے

21/11/2022

پراتفاق رائے سے فیصلہ ہوگیا
aaj.tvNov 21, 2022 12:26 PM
حکومت اوردفاعی حکام میں اتفاق, نام کا اعلان جلد کیا جائے گا

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پرحکومت اور دفاعی حکام میں مکمل اتفاق کی اطلاعات سامنے آگئیں، اس حوالےسے نام کا اعلان جلد متوقع ہے۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا۔

اطلاعات ہیں کہ حکومت اور دفاعی حکام کے درمیان تمام اہم فیصلے باہمی اتفاق سے طے پاگئے ہیں۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کے ناموں پر سیاسی اور عسکری حکام متفق ہیں۔ باہمی اتفاق رائے کےبعد نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان جلدکردیا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ یہ کہہ چکے تھے کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے ہی آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی پرصدرکی جانب سے سمری روکنے کی تجاویز کومسترد کیےجانے کے بعد اطلاعات تھیں کہ اس اہم تقررکا عمل آج سے شروع ہوگا۔

موجودہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت 29 نومبرکوختم ہوگی اور امکان ظاہرکیا جارہا تھا کہ 27 نومبرسے قبل ہی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کردی جائے گی کیونکہ اس اہم تقرری کےامیدواروں میں سے ایک جنرل عاصم منیر 27 نومبر کو ہی ریٹائرہونے والے ہیں۔

رانا ثناء سے قبل وزیردفاع خواجہ آصف کہہ چکے تھے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوجائے گا اور اگلے ہفتے آرمی چیف کا نام بھی سامنے آجائے گا، البتہ جو بھی نام ہوا اس پر عسکری اور سیاسی قیادت کا مکمل اتفاق ہوگا۔ پیرکو تعیناتی کا عمل شروع ہوا تومنگل یا بدھ کو نام سامنے آجائے گا۔

All over the world free news for all people

21/11/2022

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا
geo.tvNov 21, 2022 5:32 PM
ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا— فوٹو:فائل
ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا— فوٹو:فائل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔

ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا اور اگلے ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں، چار گروپس میں تقسیم ہوں گی۔

ہر گروپ سے دو، دو ٹیمیں سپر8 مرحلے میں جگہ بنائیں گی اور سپر 8 کی ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔

سپر 8 کی 4 ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 55 میچز کھیلے جائیں گی۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز نے میزبان ہونے کی بنیاد پر کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان، انگلینڈ، بھارت اور نیوزی لینڈ نے 2022 کی کارکردگی بنیاد پر جگہ پکی کی۔

آسٹریلیا، نیدرلینڈز، سری لنکا اور جنوبی افریقا بھی اس سال کی کارکردگی پر کوالیفائی کرگئے ہیں جبکہ افغانستان اور بنگلا دیش نے رینکنگ کی بنیاد پر اگلے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا۔

دیگر آٹھ ٹیموں کا فیصلہ کوالیفائرز کی بنیاد پر ہوگا۔ افریقا، ایشیا اور یورپ سے دو، دو جبکہ پیسفیک اور امریکاز سے ایک ایک ٹیم کوالیفائی کرے گی۔

All over the world free news for all people

08/11/2022

Ukraine calls on Russia to pay compensation for losses
Local resident Iryna sorts home items at a site of her family house, destroyed during a recent Russian military attack in the town of Nikopol, Dnipropetrovsk region, Ukraine November 7, 2022.
Local resident Iryna sorts home items at a site of her family house, destroyed during a recent Russian military attack in the town of Nikopol, Dnipropetrovsk region, Ukraine November 7, 2022 [Valentyn Ogirenko/Reuters]
By Edna Mohamed and Mersiha Gadzo
Published On 8 Nov 2022
8 Nov 2022
Click here to share on social media
Addressing COP27, Zelenskyy put conditions on potential talks with Russia, calling on Moscow to comply with the UN Charter and pay compensation for losses caused by the ongoing war.
Sweden’s premier to seek Turkey’s approval for his country’s bid to join NATO during talks in Ankara with President Erdogan, who has stalled the process.
Read more
3m ago (11:11 GMT)
Zelenskyy to attend G20 summit
Ukrainian President Volodymyr Zelenskyy will participate in the Group of 20 (G20) summit for significant economies next week, most likely attending virtually, his spokesperson told the Ukrainian Suspilne public broadcaster.

Previously, Zelenskyy said he would not participate if President Vladimir Putin attended Indonesia’s November 15 summit, but Serhiy Nykyforov, the spokesperson, did not say whether Zelenskyy had changed his position.

President Vladimir Putin is still expected to attend the summit. Still, the Indonesian president has said that a recent call with the Russian leader gave him the “strong impression” Putin will skip the event.

16m ago (10:58 GMT)
German investigators search UBS bank in connection with Russian billionaire
German investigators are searching branches of Swiss bank UBS in Frankfurt and Munich in connection with a case involving Russian billionaire Alisher Usmanov, the German newspaper Spiegel weekly reported.

The searches were focused on gathering evidence related to a money-laundering case; the newspaper cited a spokesperson for the attorney general’s office as saying.

50m ago (10:24 GMT)
Power fully restored in Kherson, say Russian authorities
Kremlin-installed authorities in Ukraine’s southern region of Kherson say power has been fully restored to its central city after blaming Kyiv for attacks that disrupted water and electricity supplies.

Kirill Stremousov said: “Electricity and communication in Kherson restored. Preparations for the heating season continue.

“The mass evacuation of residents of the right-bank part of the Kherson region has been completed. Residents of Kherson can privately evacuate freely. Evacuation is not compulsory. Already in the coming days in Kherson, expect a denouement of events. We are ready for any decisions, even the most difficult ones.

“The main priority of Russia is the preservation and saving the lives of the inhabitants of the Kherson region,” he added.

Kherson city was the first area to be captured by Russia after Moscow announced its “special military operation” in February. It has suffered outages after Sunday strikes, in which Moscow and Kyiv have exchanged blame.

All over the world free news for all people

Address

Swabi Kpk
Panjpir
23224

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when world news free posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to world news free:

Share