04/11/2025
🔥 تحصیل غازی کا ایک اور تاریخی اعزاز! 🔥
صوبڑا سٹی تربیلا ڈیم کی بہادر اور قابل فخر بیٹی اے ایس پی نادیہ وزیر کو سیون ڈویژن ہیڈکوارٹر پشاور کی جانب سے شاندار کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا 🎖️🇵🇰
یہ کامیابی صرف نادیہ وزیر کی نہیں بلکہ پورے تحصیل غازی کے لیے فخر کا لمحہ ہے 💚
غازی کی بیٹیوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ صلاحیت، محنت اور لگن کے میدان میں وہ کسی سے کم نہیں! 👏🌟