Swabi Walay

Swabi Walay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi Walay, Digital creator, Swabi, Panjpir.

22/10/2023

ہاہاہہاہاہا 😂😂😂😂😂😂😂

جب ریاست کے سارے ستون ایک "ادارے" کے اشارے کے غلام ہوں تو پھر مشرق سے لے کر مغرب تک کے اخبارات کی سرخیاں بھی انہی کی "ڈک...
22/10/2023

جب ریاست کے سارے ستون ایک "ادارے" کے اشارے کے غلام ہوں تو پھر مشرق سے لے کر مغرب تک کے اخبارات کی سرخیاں بھی انہی کی "ڈکٹیشن" پر بنائی جاتی ہیں!!!

کیا ایسے اخبارات کے پڑھنے کو کسی باذوق انسان کا من کرے گا؟؟؟

11/06/2023

لندن میں پاکستانیوں کا نواز شریف کےگھرکے باہر نعرے بازی

11/06/2023

بریکنگ نیوز !!
علماء اور طلباء کے لئے بجٹ میں بڑی پیش رفت وخوشخبری
مساجد ومدارس کے علمائے کرام اور طلباء کے لیے پاکستانی بجٹ میں بڑی پیش رفت
مفتی ابرار صاحب کی خصوصی کاوشوں سے وزیر اعظم شہباز شریف نے
یکم جون سے درجہ اولیٰ سے لیکر درجہ رابعہ تک کے
تمام طلباء کو 6000
درجہ خامسہ سے دورہ حدیث تک کے
تمام طلباء کو 12000
اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان بورڈ سے ملحق
تمام مدارس میں پڑھانے والے
علمائے کرام اور آئمہ مساجد کو 20000
بار ماہانہ
استغفار پڑھنے کا مشوره دیاہے،تاکہ اللہ کریم ہمارے ملک پر خصوصی رحم فرمائے۔
منقووووول

11/06/2023

کیا کمال عورت ہے جو کچھ جواب بھی نہ دیا اور سب کچھ کہہ بھی دیا😂

09/06/2023

صوابی مالا لار کے قریب مین جہانگیرہ روڈ پر گاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ لگ گئی۔

ان لاشعور اور ڈرائیونگ سے بےخبر رکشہ ڈرائیوروں کو خدارا لگام ڈالیں ورنہ روزانہ کی بنیاد پر اسی طرح عوام کی مالی نقصان کی...
01/06/2023

ان لاشعور اور ڈرائیونگ سے بےخبر رکشہ ڈرائیوروں کو خدارا لگام ڈالیں ورنہ روزانہ کی بنیاد پر اسی طرح عوام کی مالی نقصان کیساتھ ساتھ زندگیاں خراب کرتے رہیں گے، ان رکشہ ڈرائیوروں میں 95٪ ڈرائیونگ کے قوانین سے بے خبر ہیں اور جاہل، بداخلاق اور لوفر ٹائپ کے نوجوان ہوتے ہیں،
ٹریفک پولیس خدارا لوگوں کو چالان کرنا چھوڑ دیں اور ان لاخعور ڈرائیوروں کو شعور دینا اور قوانین سکھانا شروع کردیں تاکہ روڈ پر نکل کر عوام کا دشمن نہ بنیں،

Address

Swabi
Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share