YarHussain Awaz

YarHussain Awaz اسلام علیکم گرانوں میناوالوں زمونگ پیج بہ راوڑی ستاسو د پارہ خکلی خکلی پروگرامونہ او د کلی کور خبرونہ

20/09/2025

Zendage ka Kya barosa
اللّٰہ پاک دی اوبخی
نن پہ اللّٰہ پاک دی اوبخی
نن پہ صوابی کی دی رور تہ ہارٹ اٹیک وشو

تلاش گمشدگی د ماشوم کہ چا وی نو پہ یارحسین اڈا کی امتیاز سیرو والا دوکان کی ناست کے خبری نہ ورزی
20/09/2025

تلاش گمشدگی

د ماشوم کہ چا وی نو پہ یارحسین اڈا کی امتیاز سیرو والا دوکان کی ناست کے خبری نہ ورزی

20/09/2025

تازہ ترین خبر گنڈا تعویز اور جادو ٹونا کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائ

20/09/2025

میں نے اپنی پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کو مسلسل انصاف نہ ملنے کے خلاف احتجاجاً سینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعف...
19/09/2025

میں نے اپنی پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کو مسلسل انصاف نہ ملنے کے خلاف احتجاجاً سینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ قدم ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اٹھایا گیا ہے، کیونکہ وہ اپنے اصولوں پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے قید ہیں۔ سینیٹر لیاقت خان ترکئی

19/09/2025

پچھلے تین سالوں میں 29.لاکھ افراد اچھے مستقبل اور روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک چلے گئے،،،

19/09/2025

د یارحسین مشرانوں لہ پکار دی چی ایکشن واخلی ہر چا پسے 10.15 ہزار بل راغلے دے د غریب بہ سہ کی

19/09/2025

سنا ہے 17 فروری بروز منگل انشاءاللہ 2026
پہلا روزہ ہوگا

19/09/2025

د یو سٹوڈنٹی (طالبہ) نہ د یعقوبی شاخ نہ دہ یارحسین پورے دعلم او د سکول اصلی کاغذات غورزیدلی دی کہ چا لا پہ لاس ورغلی وی نو پہ دے نمبر رابطہ اوکڑئ
03409872016
03139299242

19/09/2025

۔تھانہ یارحسین پولیس کی کامیاب کارروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے چار ملزمان گرفتار، چار عدد کلاشنکوف برآمد*

صوابی: تفصیلات کے مطابق ایسے عناصر جو اسلحہ کی نمائش سوشل میڈیا پر کر کے معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہے ہیں، ان کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔

اسی سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ یارحسین سیف اللہ خان معہ پولیس ٹیم نے بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کلاشنکوف کی نمائش کرنے والے چار ملزمان اسرار خان،محمد اویس،سید علی شاہ اور خذیفہ ساکنان یعقوبی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے نمائش کے لیے استعمال ہونے والی چار عدد کلاشنکوف بھی برآمد کرلی گئیں۔

گرفتار ملزمان نے کلاشنکوف لہراتے ہوئے ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تھا۔

*ڈی پی او صوابی ضیاء الدین احمد* نے کہا ہے کہ اسلحہ کلچر کے فروغ کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت سخت قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ ایسے منفی عناصر کی نشاندہی کرکے پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔
* #ترجمان ضلعی پولیس صوابی*
*

یارحسین سنو میرہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے آصف عمر 30سال موقع پر جاں بحق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیک...
19/09/2025

یارحسین سنو میرہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے آصف عمر 30سال موقع پر جاں بحق

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے یارحسین ہسپتال منتقل کر دیا گیا

تھانہ یارحسین پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش ناہید اختر اور ساتھی گرفتار،**3975 گرام چرس اور 316...
19/09/2025

تھانہ یارحسین پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش ناہید اختر اور ساتھی گرفتار،*
*3975 گرام چرس اور 316 گرام آئس برآمد*

بدنام زمانہ لیڈی سمگلر ناہید اختر منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، جس کا پورا خاندان اس کاروبار میں ملوث رہا ہے۔
ایس ایچ او یارحسین سیف اللہ خان بمعہ پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کی۔

مخبرِ خاص اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی سمگلر ناہید اختر ساکن یعقوبی اور اس کے ساتھی رکشہ ڈرائیور عامر خان ساکن سردچینہ دربو بابا کو گرفتار کرلیا۔

دوران کارروائی لیڈی پولیس کانسٹیبلز نے ملزمہ کو رکشہ سے اتار کر تلاشی لی، جس کے نتیجے میں چار پیکٹ چرس وزن *3975 گرام برآمد ہوئی، جبکہ ملزم عامر خان کے قبضے سے 316 گرام آئس* بھی برآمد کرلی گئی۔ دونوں ملزمان رکشہ کے ذریعے منشیات مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔ پولیس نے دونوں کو موقع پر ہی گرفتار کرکے پابندِ سلاسل کر دیا۔

Address

Swabi YarHussain
Panjpir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YarHussain Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YarHussain Awaz:

Share