Media Center PanoAqil

Media Center  PanoAqil Having a website for your news channel is not an option anymore; it is a must-have feature.

Developing an app for your news platform may be a bit costlier than making a website.

27/07/2025

سکھر: کوئنس روڈ کے رہائشی ہندو نوجوان آکاش کمار نے دریائے سندھ میں چھلانک لگا کر خودکشی کر لی

نوجوان کی لاش تلاش کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع

27/07/2025

پنوعاقل: سلطانپور میں محکمہ جنگلات کی زمینوں سے درخت کاٹنے کا سلسہ جاری٬ محکمہ جنگلات کے افسران اور عملہ ہی درخت کٹوانے میں ملوث٬ سلطانپور میں جنگلات کے درخت تباہ کر دیئے

محکمہ جنگلات کی زمین سے درخت کاٹ کر سرعام فروخت کیے جانے لگے٬ درخت کاٹنے کا کوئی بھی حکام نوٹس لینے کے لیے تیار نہیں

27/07/2025

سکھر: سائیٹ ایریا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے نوجوان کے ورثا کا شکارپور پھاٹک کے قریب لاش رکھ کر احتجاج٬ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

26/07/2025

سکھر: ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں مسلح ڈاکوؤں کی بھتہ دینے کے لیے پرائمری استاد کے گھر پر فائرنگ

مسلح ڈاکو گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے

21/07/2025

پنوعاقل: پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک

21/07/2025

پنوعاقل: پولیس مقابلہ

19/07/2025

پنوعاقل: دعا چوک کے قریب گداگر فقیروں میں جھگڑا٬ ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا استعمال٬ علاقہ مکین بھی کھڑے انجوائے کرتے رہے

19/07/2025

پنوعاقل: بائجی تھانے کی حدود بینظیر آفیس کے قریب خواجہ سرا کے پاس موبل چینج کرنے گئے نوجوانوں کو موبل چینج کرنا مہنگا پڑ گیا٬ موٹر سائیکل چوری٬ پولیس نے نوجوانوں کو گرفتار کر کے میڈیکل کرانے تحصیل اسپتال منتقل کر دیا

16/07/2025

پنوعاقل: نبی بخش محلہ میں اوباش نوجوان کا ساتھیوں سمیت خاتون اور اس کے بیٹوں پر تشدد٬ کپڑے پھاڑ دیئے٬ متاثر خاتون کا احتجاج

منان کوکھر نے اپنے ساتھیوں سمیت مجھ پر اور میرے بیٹوں پر تشدد کر کے کپڑے پھاڑ دیئے ہیں مجھے گلی میں گھسیٹتا رہا٬ ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی سکھر سے مطالبہ ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے انصاف فراہم کیا جائے٬ متاثرہ خاتون

14/07/2025

پنوعاقل: ایس ایچ او سٹی عبدالشکور لاکھو دریائے سندھ میں چھپے ڈاکوؤں کو نشانہ بناتے ہوئے 😜😜😜😜

14/07/2025

پنوعاقل: نبی بخش محلہ میں یاسین کھوکھر اور عطاﷲ کا معاملہ٬ عطاﷲ کا اپنی اہلیہ سمیت احتجاج٬ اعلی حکام سے معاملے کی انکوائری کرا کر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

یاسین کھوکھر والوں کی طرف وی سی کی رقم ہے جو مانگنے پر ہم پر جھوٹے الزام عائد کیے جا رہے ہیں٬ یہ جھوٹے الزام لگا کر ہم سے زیادتی کر رہے ہیں٬ ہم اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملے کی انکوائری کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

پنوعاقل: روینیو آفیس میں کرپشن کیس میں گرفتار ہونے والا محمد علی چاچڑ روینیو آفیس کا سلطان٬ روینیو افسران بھی اس پر مہرب...
14/07/2025

پنوعاقل: روینیو آفیس میں کرپشن کیس میں گرفتار ہونے والا محمد علی چاچڑ روینیو آفیس کا سلطان٬ روینیو افسران بھی اس پر مہربان٬ تپیدار سے اسسٹنٹ مختیارکار ترقی ملنے کے باوجود 4 تپے حوالے کر دیئے٬ عوام کو لوٹنے کی چھوٹ

محمد علی چاچڑ تپیدار سے اسسٹنٹ مختیار ترقی پانے کے بعد بھی تپہ کی جان چھوڑنے انکار٬ روینیو افسران نے اسٹنٹ مختیارکار کو 4 تپے نندا پور٬ شاہپور٬ سندر بیلو اور پنہواری حوالے کر دیئے ہیں٬ اسسٹنٹ مختیارکار کو غریب عوام کی کھال اتارنے کی کھلی چھوٹ٬ اس کے علاوہ روینیو کا کوئی بھی کام اس صاحب کی اجازت کے علاوہ نہیں ہو گا سال چکر کاٹ کر بھی جب تک اس صاحب سے سیٹنگ نہیں ہو تو کام نہیں ہو گا٬ اس صاحب سے سیٹنگ کے بعد فوری طور پر آپ کا کام ہو گا

Address

Pano Akil

Telephone

+923029727944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Center PanoAqil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Center PanoAqil:

Share