Jamia Taj ul Uloom Hamadia Gagull Sharif Pano Akil

Jamia Taj ul Uloom Hamadia Gagull Sharif Pano Akil Official page of Jamia Taj Ul Uloom Hamadia Gagull Shareef, Pano Akil.

تمام امت مسلمہ کو سنت ابراہیمی عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فر...
06/06/2025

تمام امت مسلمہ کو سنت ابراہیمی عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے، آمین.

31/05/2025
عیدالفطر کے مبارک دن پر درگاہ گگل شریف کے احاطے میں جامعہ تاج العلوم حمادیہ گگل شریف کے بانی حضرت مولانا میاں محمد حاتم ...
31/03/2025

عیدالفطر کے مبارک دن پر درگاہ گگل شریف کے احاطے میں جامعہ تاج العلوم حمادیہ گگل شریف کے بانی حضرت مولانا میاں محمد حاتم سومرو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھول نچھاور کیے گئے.
اس موقع پر محترم جناب حافظ رفیق احمد سومرو، ڈاکٹر میاں شفیق احمد سومرو اور دیگر لواحقین دعا میں شامل تھے.

عیدالفطر کے بابرکت دن پر مرکزی عیدگاہ درگاہ گگل شریف پنوعاقل میں عیدالفطر کی نماز نامور مذہبی اسکالر قائد امن محترم حافظ...
31/03/2025

عیدالفطر کے بابرکت دن پر مرکزی عیدگاہ درگاہ گگل شریف پنوعاقل میں عیدالفطر کی نماز نامور مذہبی اسکالر قائد امن محترم حافظ رفیق احمد سومرو کی امامت میں ادا کی گئی.
اس موقع پر ناظم اعلیٰ جامعہ تاج العلوم حمادیہ گگل شریف، ڈاکٹر میاں شفیق احمد سومرو, گاؤں بہادر دکھن، گاؤں سومر دکھن، لیمو جوگی اور گگل شریف اور گردونواح کے ہزاروں مسلمانوں نے عید کی ادائیگی میں شرکت کی اور نماز فطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ ادا کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔
اس موقع پر حافظ رفیق احمد سومرو نے عوام کو اسلام کی حقانیت، قرآن، توحید و سنت کے پیغام اور فلسفہ عید سے آگاہ کیا۔
خطاب کے دوران انہوں نے سیکیورٹی اداروں کی ترقی اور رمضان شریف کی عبادت کی مقبولیت کے حوالے سے خصوصی دعا کی۔
بعد ازاں درگاہ کے احاطے میں حضرت مولانا میاں محمد حاتم سومرو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی گئی اور درگاہ پر حاضرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔


عیدُالفطر مبارک 💞
30/03/2025

عیدُالفطر مبارک 💞

تقریب ختم القرآن.
28/03/2025

تقریب ختم القرآن.

Address

Pano Akil

Telephone

+923473057924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Taj ul Uloom Hamadia Gagull Sharif Pano Akil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Taj ul Uloom Hamadia Gagull Sharif Pano Akil:

Share

Category