Sindh ki Awaz

Sindh ki Awaz iam Pakistani from Sindh sukkur Village jaam phull

یہ بات قوم کے لئے ہمیشہ مثال رہے گیجھوٹ اور ایجنڈا سیٹنگ پر نیجی چینل کو لیگل نوٹس بھیج دیا، عمران خان       Sindh ki Aw...
06/12/2022

یہ بات قوم کے لئے ہمیشہ مثال رہے گی
جھوٹ اور ایجنڈا سیٹنگ پر نیجی چینل کو لیگل نوٹس بھیج دیا، عمران خان
Sindh ki Awaz

صوابی میں بھائی نے بھابھی اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا        Sindh ki Awaz
05/12/2022

صوابی میں بھائی نے بھابھی اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
Sindh ki Awaz

آمین یارب العالمین"
05/12/2022

آمین یارب العالمین"

‏مرد کی حیثیت:ایک بہترین سائبان:ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصور...
05/12/2022

‏مرد کی حیثیت:
ایک بہترین سائبان:

ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ہے، وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ہے۔
‏وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کـرتا ہے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل، خوبصورت اور اچھا بنے، لیکن اس قـربانی کے بدلے ہمیشہ اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے۔

اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ہے تو باپ اولاد کو پوری زندگـی اپنے فکــر و ‏دماغ میں لئے پھرتا ہے، دنیا صرف اس وقت تک اچھـی اور خوبصورت ہے، جب تک گھر کے سرپرست کا سایہ قائم ہے۔❤️

اس پیج کے ایڈمن کی طرف سے آپ سب سندھی برادر کو کلچر دن مبارک
04/12/2022

اس پیج کے ایڈمن کی طرف سے آپ سب سندھی برادر کو کلچر دن مبارک

03/12/2022

جیو نیوز ایک بقواص ہے
Geo News Urdu

اللھ آپ کے جان اور مال کی حفاظت کریں ای اللھ ھمے سیدھی راستے چلانے کے توفیق عطا فرمائے آمین جو اس دعا میں شامل ہوا ہے وہ...
02/12/2022

اللھ آپ کے جان اور مال کی حفاظت کریں
ای اللھ ھمے سیدھی راستے چلانے کے توفیق عطا فرمائے آمین
جو اس دعا میں شامل ہوا ہے وہ اس دعا کو آگے شیئر کریں

02/12/2022

شاہ رخ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Sindh ki Awaz

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات، آرمی کے پیشہ وارانہ اور قومی سلامتی سے م...
30/11/2022

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات، آرمی کے پیشہ وارانہ اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

آرمی چیف کا منصب سنبھالنے کے بعد جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم سے یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کو مبارک دی۔

وزیراعظم نےکہا کہ آپ کے آرمی چیف بننے پر قوم خوش ہے جس سے عوام اور فوج کے درمیان اعتماد اور محبت کے رشتے مزید مظبوط ہوں گے۔ آپ جیسے قابل افسر کی قیادت ادارے کی پیشہ وارانہ ترقی کو مزید بہتر بنانے میں اہم ثابت ہوگی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

Sindh ki Awaz
30/11/2022

Sindh ki Awaz

جب لڑکوں کو محبت ہوتی تو یہ حال ہوتا لڑکیوں کی محبت دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کروᥬ😂᭄ ᥬ😋᭄
30/11/2022

جب لڑکوں کو محبت ہوتی تو یہ حال ہوتا
لڑکیوں کی محبت دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کروᥬ😂᭄ ᥬ😋᭄

Address

Pano Akil
Pano Aqil
65120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh ki Awaz:

Share