Voice Of Shalozan

  • Home
  • Voice Of Shalozan

Voice Of Shalozan Village Shalozan District Kurram

18/07/2025

سفیر پرائزبانڈز اینڈ خوشبو محل
قیصر احمد زئی اینڈ برادرز
پتہ: کرمی (حار)بازار پاراچنار
03045444605
fans
Followers
Maqsood Hussain Khan

17/07/2025

کہاں ہیں شام کے اسلامی شہزادے؟
اسر.ا' ئیل کو جواب کیوں نہیں دے رہے؟؟؟؟
Copy

16/07/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

خبرِ غم

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدثر حسین کی اہلیہ اور آغا واجد کی بھابھی آج بقضائے الٰہی انتقال کر چکی ہیں۔

فاتحہ خوانی ان کی آبائی گاؤں شلوزان جبے کلی کی امام بارگاہ میں ہوگی۔
تمام مؤمنین سے نمازِ وحشت کی اپیل ہے۔
😭

Welcome Back Dr Musarat Raza ❤️اہلِ پاراچنار کے لیے خوشخبری۔        ۔     یہ ہمارے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے کہ ڈاکٹر مسرت...
14/07/2025

Welcome Back
Dr Musarat Raza ❤️
اہلِ پاراچنار کے لیے خوشخبری۔ ۔
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے کہ ڈاکٹر مسرت۔ رضا صاحب، جو جلدی امراض کے ماہر اور شرافت، دیانت اور خدمت کے پیکر ہیں، اب باقاعدہ طور پر۔ پاراچنار میں اپنی خدمات کا آغاز کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب کا شمار اُن نایاب افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے علم و ہنر کو خدمتِ خلق کے لیے وقف کر دیا۔ اسکول کے زمانے سے اُن کی محنت، اخلاق اور قابلیت سب کے سامنے رہی ہے۔ انہوں نے طب کے شعبے میں نمایاں کارنامے انجام دیے اور جلدی امراض (Skin Diseases) خصوصاً Leishmaniasis جیسے مہلک مرض میں مہارت حاصل کی۔
اب وہ تمام تر پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنے آبائی علاقے کرم کی غریب عوام کی خدمت کے لیے دستیاب ہیں۔
آپ تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ:
ان کی مہارت اور تجربے سے فائدہ اٹھائیں۔
صحت کے حوالے سے اُن سے رہنمائی حاصل کریں۔
اس خدمتِ خلق کے مشن میں ان کا بھرپور ساتھ دیں۔
ہم خداوند متعال سے دعا گو ہیں کہ وہ ڈاکٹر صاحب کے خدمات کو اپنے شرفِ قبولیت سے نوازے اور ان کے ذریعے ہمارے علاقے میں صحت، سکون اور خیر کی بہاریں نازل فرمائے

اوقات معائنہ دوپہر 3 بجے تا شام 6 بجے
بروز اتوار 10 بجے تا 3 بجے

07/07/2025

محرم الحرام 2025
پاراچنار

07/07/2025

روز عاشورہ 2025
زنجیر زنی
مرکزی امام بارگاہ شلوزان

06/07/2025

محرم کا سب سے بڑا معجزه
یہ ہے کہ یزید کی چھپی نسل خود بول اٹھتی ہے کہ
ہم یزیدی ہیں .

06/07/2025

اگرچہ آج یوم عاشور ہے۔ یوم اللہ ہے۔ مگر افسوس کہ کافی وقت سے تور پل پر ایک خاتون کے جنازے کا ایمبولیس روک لیا گیا ہے۔ جرم۔ شیعہ ہونا۔ بغیر بھتے کے جنازہ بھی نہیں آنے دیا جارہا ہے۔پتہ نہیں کس سے مطالبہ کریں۔

کچھ مصلحت ضرور ہے ورنہ خدا گواہ،پیاسا جو لڑ رہا ہے،دریا اُسی کا ہے.
06/07/2025

کچھ مصلحت ضرور ہے ورنہ خدا گواہ،
پیاسا جو لڑ رہا ہے،دریا اُسی کا ہے.

06/07/2025

خبر غم
آج بروز عاشوراء، زوجہ مرحوم کربلائی محمد علی مادر گرامی علی حسین، ڈرائیور کمال حسین اور دلاور حسین اف شلوزان بقضاٸے الہی وفات پا چکی ہیں۔ ان کی فاتحہ خوانی مرکزی امام بارگاہ شلوزان میں ہوگی۔

05/07/2025

شب عاشورہ بمقام امام بارگاہ شلوزان
گہوارہ ته ده ولاړه سکینه (س) وروره
په قرار قرارې خوب کاوه واړه وروره.
دا څہ دہ غم بیلتون دے
ذاکر سید گل سیدان
ذاکر حامد علی
ذاکر فراز حسین
شب عاشورہ
شلوزان 2025

05/07/2025

Shabb e 10th Muharram 2025
Markazi Imam bargah e Shalozan

شب عاشورہ 2025
مرکزی امام بارگاہ شلوزان
نور حسین نجفى

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Shalozan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share