Parachinar Nama is a media team from Parachinar. The informations from Parachinar will be shared.
07/07/2023
بریکنگ نیوز:
ڈنڈر اور بوشہرہ کے اقوام کے مابین جنگ
#پاراچنار
07/05/2023
ضلع کرم میں قومی ایمرجنسی
۔۔۔۔حالات ۔۔۔
07/05/2023
پاراچنار مرکزی امام بارگاہ کے انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کیجانب سے سانحہ تری منگل کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 4 مئی کو ہونے والے واقعات کو انتظامیہ اور بعض میڈیا ذرائع کی جانب سے حقائق کے برعکس واقعے کی تصویر کشی کی گئی اور مذکورہ واقعات کو شاملاتی تنازعات سے جوڑا گیا جو کہ سراسر غلط ہے
07/05/2023
پاراچنار ،
زیڑان بنگش کے آٹھ اقوام نے تری منگل میں اساتذہ اور زیڑان سے تعلق رکھنے والے تین بے گناہ مزدوروں اور اساتذہ کی قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں اقوام زیڑان کے ہزاروں افراد اور شہدا کے بچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں زیڑان قوم کے سیاسی، سماجی و دیگر نے تری منگل میں اساتذہ اور زیڑان سے تعلق رکھنے والے تین مزدوروں کی بہیمانہ قتل کو بزدلانہ اقدام قرار دے دیا اور کہا کہ اس قسم وحشیانہ حرکت کی اجازت نہ تو کوئی مذہب دیتا ہے اور نہ ہی کوئی مہذب قوم ۔ مگر اس حرکت سے ان لوگوں نے دنیا کو اپنی وحشت و بربریت کا ثبوت دیا
#پاراچنار #ضلعکرم
06/05/2023
ضلع کرم کی عوام شہید اساتذہ جنازوں کی تجہیز و تدفین کے بعد حکومت سے انصاف دلانے کا منتظر
05/05/2023
آج مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں استاد محترم علامہ سید عابد حسین الحسینی کا خطاب
#پاراچنار
05/05/2023
کل تری منگل سکول میں شہید اساتذہ کی آج پاراچنار میں لاکھوں اشکبار آنکھوں کے سامنے تجہیز و تدفین ۔۔
عوام غمزدہ اور شدید غصہ
05/05/2023
پاراچنار میں اساتذہ کو بے دردی سے شہید کرنے کے بعد حالات کشیدہ
Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.