11/09/2025
افتتاح امام بارگاہ
آج شلوزان جبے کلی امام بارگاہ کی تعمیر نو کا پرُوقار افتتاح علامہ فدا حسین مظاہری نے کیا۔
اس موقع پر عزاداریِ سید الشہداءؑ کے فروغ کا عہد تازہ کیا گیا۔
اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت قدم کو قبول فرمائے۔