Chinar Press

Chinar Press Welcome to Chinar Press آپ کی بااعتماد خبریں، تجزیے اور اپڈیٹس کا ذریعہ!ضلع کرم پاراچنار

cute parachinar HD

ایک بدنصیب باپ بھی اپنے دو کمسن بیٹوں سمیت اج مسجد پر ہونے والے بم دھماکے میں شہید ظالموں نے ایک ماں سے اس کا شوہر اور د...
19/09/2026

ایک بدنصیب باپ بھی اپنے دو کمسن بیٹوں سمیت اج مسجد پر ہونے والے بم دھماکے میں شہید
ظالموں نے ایک ماں سے اس کا شوہر اور دو معصوم بچے ہمیشہ کے لۓ چھین لۓ۔ ایک جیتا جاگتا خاندان، پورا گھر اجڑ گیا سارے حسین خواب مٹی میں مل گئے

⛽ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیااسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ا...
19/09/2026

⛽ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 65 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
حکومت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 19 ستمبر سے 21 ستمبر 2026 تک نافذ رہیں گی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد شہریوں کو پیٹرول اور ڈیزل کی خریداری پر معمولی ریلیف ملے

جب راستوں کے بندش سے ہمارے 103 معصوم بچے مر گئے تو اس وقت نہ آکسیجن تھا اور نہ میڈیسن۔۔پاکستان میں فری میں ایک گولی بھی ...
18/09/2026

جب راستوں کے بندش سے ہمارے 103 معصوم بچے مر گئے تو اس وقت نہ آکسیجن تھا اور نہ میڈیسن۔۔

پاکستان میں فری میں ایک گولی بھی نہیں ملتی یہ لوگ ویکسین کے لئے دن رات لگے ہیں۔
اسلام آباد میں والدین کے اجازت سے بچیوں کو لگوائی تھی اور زیادہ تر لوگوں نے نہیں لگایا۔

اگر حکومت ہمارے واقعی ہمارے لئے اتنی فکر مند ہے تو بنیادی سہولیات ہسپتال، انٹرنیٹ اور روڈ اوپن کرے۔

18/09/2026
18/09/2026

مخدوم شاہ کا کہنا ہے کہ یہ صاحبان پہلے اپنے بچوں کو ویکسین لگائیں، پھر ہم بھی لگوائیں گے۔

18/09/2026

کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد کے قریب بلاسٹ کی اطلاع

18/09/2026

ان سب صاحبان سے ایک سوال ہے:

جب پاراچنار کے لوگ مر رہے تھے اور راستے بند تھے، تب آپ لوگوں کی ہمدردی پاراچنار کی عوام کے ساتھ کہاں تھی؟

جب ہر کنوائے اور ہر گاڑی میں پہلے یہ پوچھا جاتا تھا کہ میڈیسن تو نہیں ہے؟
اگر کسی انسان کو بچانے کے لیے ضروری دوائی ہوتی تھی تو کیا وہ گاڑی بھی کنوائے میں جانے نہیں دی جاتی تھی؟

اب کیا ہوگیا؟

عوام تو وہی عوام ہے، پھر آج لاکھوں روپے کی ویکسین مفت کیوں دی جا رہی ہے؟

اور سیکیورٹی کے نام پر یہ سوال کرنا کہ کس کا کیا حق ہے؟
کیا کسی کو اپنے حق کے لیے بولنے کا بھی حق نہیں؟

یہ سوال کسی سے لڑائی کے لیے نہیں، صرف جواب اور وضاحت کے لیے ہے۔

پاراچنار کے عوام بھی اسی ملک کے شہری ہیں—ان کے بنیادی حقوق اور انسانی ضرورتوں پر بات کرنا بھی ضروری ہے

11/09/2026

سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار حاجی ضامین حسین طوری کا موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب

Address

Parachinar
Parachinar
PARACHINAR

Telephone

+923209337519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinar Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chinar Press:

Shortcuts

Share