Muqbal News

Muqbal News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muqbal News, Media/News Company, 1122, Parachinar.

ضلع کرم میں بھاری ہتھیار جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے آج قوم مقبل نے بھی رضاکارانہ طور پر قومی ہتھیار 116 ونگ کے پاس جمع کی...
30/04/2025

ضلع کرم میں بھاری ہتھیار جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے آج قوم مقبل نے بھی رضاکارانہ طور پر قومی ہتھیار 116 ونگ کے پاس جمع کیا امید ہے کرم میں جلد امن کی فضا قائم رہے گا۔

اج غوزگڑھی بمقام بی ایچ یو میں جناب اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم خالد عمران صاحب اور تحصلدار نصیر صاحب کے زیر نگرانی ریوینو دربا...
28/04/2025

اج غوزگڑھی بمقام بی ایچ یو میں جناب اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم خالد عمران صاحب اور تحصلدار نصیر صاحب کے زیر نگرانی ریوینو دربار کھولے کہچری منغقد ھوا۔جس میں علاقے کے مشرانوں نے بھرپور شرکت کی۔
اور علاقے کے مشرانوں نے اپنے مسئلے مسائل بیان کئے۔
اور اے سی صاحب نے تمام مطالبات کو حل کرنے کے یقین دہانی کرائی۔

07/03/2025

کل صبح سے قوم مقبل کی بجلی منقطع لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا حکومت سے بجلی بحال کرنے کی اپیل

ایک اور پھول جیسا بچہ فوت ہوگیا. 😭😭😭😭😭😭سینکڑوں بچے فوت ہوئے لیکن اس بچے کا درد کچھ علیحدہ تھا جو تکلیف اس بچے کو ملا کبھ...
26/02/2025

ایک اور پھول جیسا بچہ فوت ہوگیا. 😭😭😭😭😭😭
سینکڑوں بچے فوت ہوئے لیکن اس بچے کا درد کچھ علیحدہ تھا جو تکلیف اس بچے کو ملا کبھی زندگی میں نہیں دیکھا تھا

25/02/2025

ایک طرف دشمن صحابہ کرام و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ضلع کرم میں مظلوم اہلسنت کو مکمل طور پر محصور کیا ہے دوسری طرف ریاست نے ضلع کرم میں اہلسنت والجماعت کے ساتھ بدترین ظلم شروع کیا ہے لیکن ہم انشاءاللہ ہر ظلم کا مقابلہ کریں گے ۔۔

25/02/2025

Plz support Sunni Educated Council
لنک کمنٹ میں

06/02/2025

گورنمنٹ ھائی سکول بگن ضلع کرم کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔ تاکہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو

04/02/2025

کنوائی بھی ان کیلئے ہیلی بھی ان کیلئے اپر کرم کے اہلسنت
بے چار صرف تکلیف اور مصیبت اور مورچوں میں لڑنے کیلئے

03/02/2025

کرم گرینڈ امن جرگہ آج بمقام مقبل ہاوس پشاور ہوگا.
اللہ کرے کہ کامیاب ہوجائے

01/02/2025

ہمیشہ امن کے خواہاں ہیں لیکن جب مخالف فریق بار بار مقبل قوم کے نام اس نجس العین زبان پے لیتا ہے تو ہم کو بھی جواب دینے کا حق حاصل ہے .

BHU عوزگڑھی میں  میزل کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں بچے میزل کی وبا میں مبتلا کل بھی ایک بچہ فوت ہوگیا تھا .ڈی سی ...
01/02/2025

BHU
عوزگڑھی میں میزل کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے
سینکڑوں بچے میزل کی وبا میں مبتلا کل بھی ایک بچہ فوت ہوگیا تھا .
ڈی سی کرم سے التماس ہے کہ جلد از جلد میزل کی ویکسین کی فراہمی یقینی بنائے

01/02/2025

اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم پر حملے کے دو ملزمان اقرار حسین اور میسم سکنہ فتح کلے گرفتار

Address

1122
Parachinar
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muqbal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muqbal News:

Share