Orphans Care

Orphans Care orphans voice and social services

فاطمہ بتول بنت شعبان علی کو کلاس 10th میں 1200 میں سے 1073 نمبرز لینے ان کو ان کی خاندان اور سکول انتظامیہ اور اساتذہ کو...
05/08/2026

فاطمہ بتول بنت شعبان علی کو کلاس 10th میں 1200 میں سے 1073 نمبرز لینے ان کو ان کی خاندان اور سکول انتظامیہ اور اساتذہ کو مبارکباد عرض کرتےہیں

الکوثر انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی طلبہ ردا بتول بنت مرحوم ممتاز علی نے سالانہ امتحان میں 600 میں سے 544 نمبرز لیکر ادارے ا...
05/08/2026

الکوثر انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی طلبہ ردا بتول بنت مرحوم ممتاز علی نے سالانہ امتحان میں 600 میں سے 544 نمبرز لیکر ادارے اور اپنے خاندان کا نام روشن کیا ہم اس کی بہتر مستقبل کے لئے دعا گو ہیں۔اللہ کریم بحق اہلبیت علیہ السلام کامیاب عطا فرمائیں۔

Address

Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orphans Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share