ROX๛NeWs

ROX๛NeWs shahjanan

10/09/2026

Habibi what is this😲 🤣

10/09/2026

📢🤯"..Do not forget to lock the door of the car! There was such a fear that the heart became

darkened, thank God.

09/09/2026

📢😜😁
عمران خان نے بالکل سچ بتایا تھا اور بالکل صحیح اس نے تیر نشان لگایا تھا کہ اس نے بولا تھا کہ یہ سب لوگ انپڑ گوار ہے

09/09/2026

📢😂🤣
ہمارا اور تمہارا کیا بنے گا کالیا👻🥳
میرے خیال سے جب تک یہ ملک تباہ و برباد نہیں ہو جائے گا تب تک یہ لوگ ان کو نہیں چھوڑیں گے💀👽

09/09/2026

📢😂🤣trendingtodaymagazine Deputy PM & Interior

Minister- Online Chanda

World's Racing Towards Al & Robots... Pakistan Just Launched an App for Chanda, Nazrana &

Daigh!

Elon Musk is sending rockets to Mars, other countries are building Al that writes your emails - and hum? Hum ne banaya "Online Daigh" app for overseas Pakistanis.

Honestly though, priorities check kar lo: while the world invents ChatGPT, we invented a way to book handi from abroad without calling khala 5 times.

Deputy PM Mohsin Naqvi says it's about "digital ease" for overseas Pakistanis - we say it's Pakistan's most spiritual tech breakthrough of 2026.

No mannat left behind, no WiFi left unused.

09/09/2026

ROX news"..A viral video involving Muslim teacher Samreen Bano in Varanasi has sparked debate after she alleged that her hijab and religious identity affected her employment prospects. The school management denied discrimination and disputed her account, saying other issues were involved.

Disclaimer: The discrimination allegation remains disputed and should not be presented as an established fact without further verification.

08/09/2026

💔🥺💔
My heart aches every time I see little souls At an age when they should be playing, learning, and dreaming, they're struggling to survive. No child should have to trade their childhood for money.

08/09/2026

🥺💔🥺
ہم کیا کریں بس اللہ کو دعا کریں گے کہ ایسے لوگوں کے ساتھ اپ مددگار ہو جائے ایسے لوگوں کے ساتھ اپ لوگ اگر کوئی بندہ بھی ان لوگوں کے ساتھ مدد کرتا ہے یا ان لوگوں کے ساتھ ہم چاہتے ہیں ہم اس لیے چینل بنائے ہیں کہ ہمارے ساتھ یہ لوگ جڑے رہے ہمارے فالور بھی رہے اور ہمیں ہر غریب بندے کے ساتھ ہیلپ کرنا چاہیے ہر بندے کے ساتھ کیونکہ ہمارے پاس ابھی چینل میں بہت زیادہ ابھی تک ہمارا پیسہ بھی شروع نہیں ہو گیا ہے کیونکہ ہم چاہتے ہیں ہمارا دل یہی کہتا ہے کہ ہم غریب کو دیکھے تھوڑا سا پانچ دس ہزار اگر زیادہ سے زیادہ ہم دے سکتے ہیں لیکن انسان جتنا ان کا بیلنس اس کے ساتھ ہوگا تو اس سے زیادہ تو نہیں دے سکتا نا لیکن ہر کوئی دیکھو اپنے لیے کماتا ہے اگر کوئی ایسا ہو جو لوگوں کے لیے کماتا ہوگا نا وہ بہت زیادہ کم ہے وہ بہت زیادہ کم ہے بس اللہ ہم سب کی مددگار ہو جائے ورنہ بہت زیادہ حالات خراب ہے اس وقت یہ دیکھو ہمیں بہت زیادہ تکلیف ہوتا ہے جیسے ایسے بچوں کو ہم دیکھتے ہیں یا عورتوں کو دیکھتے ہیں ان لوگ مجبور ہوتے ہیں کیا کریں اللہ🙏

08/09/2026

🥺💔🥺
دیکھو تم لوگ ہر وقت Tiktok پہ اور ہر ایسی لڑکیوں پہ اپ لوگ پیسے اچھال رہے ہو ان کو بھیج رہے ہو ان کو گفٹنگ کر رہے ہو یا اور بھی ایسے لوگ ہیں ایسے لوگوں کے ساتھ مدد کرو جو اللہ اپ سے راضی ہو جائے اس طعو ان لوگوں کو پیرازی نہیں ہوگا کیونکہ وہ لوگ ان لوگوں کا نہ مسلمان کا ہے عزت رہنے ایا ہے نہ وہ لوگ نام بھی مسلمان ہیں وہ لوگ نام پہ اللہ کو مانتے ہیں اور وہ لوگ بس نام کے لیے اپنے اپ کو دیکھو سارا سب کچھ مٹی میں ملا دیا ان لوگوں نے جتنا بھی عزت تھا ان کا تو عزت ہے ہی نہیں جیسے یہ لوگ ہیں پاکستان میں ان لوگوں کے ساتھ مدد کرو ان لوگوں کے ساتھ کہ جب اپ کی نزدیک ہوگا ان کے ساتھ مدد کرو جو یتیم ہوتے ہیں ایسے جیسے بیچارے لوگوں کے ساتھ اپ لوگ ہیلپ فل رہو کیا کر رہے ہو پاکستانیوں اخر اپ لوگ مرنے والے ہو پھر اپ لوگ جواب دو گے کس کو جواب دو گے اپ کو بولے گا کہ تم کو وہ تمہارے ساتھ نزدیک میں گھر میں اس کو ان لوگوں کی پریشانی تھی اپ لوگ ان کے ساتھ مدد کرنے کی باوجود اپ لوگ ٹک ٹاک پہ سارا سب کچھ بھیج رہے تھے سارا سب کچھ پیسہ لگا رہے تھے تو ایسے لوگوں کے ساتھ خدارا مدد کرو ایسے لوگوں کے ساتھ اپ لوگ تھوڑا سا سب کچھ کریں

08/09/2026

🥺💔🥺
اللہ نے سب کو عزت بھی دیا ہے اور دولت بھی دیا ہے ہمارے اور تمہارے جیسے لوگوں کے ساتھ اگر تھوڑا سا پیسہ ہو یا دولت ہو تو پھر ان لوگوں کے جیسے کے ساتھ ہم اگر مدد کریں گے تو ہم کم نہیں ہو جائیں گے یہ دیکھو بیچاری بیٹی ہے صبح سے اور رات کی کتنے بج رہے ہیں تم خود چیک کر سکتے ہو اللہ کے لیے سب ایک دوسرے کے لیے ہم دعا کریں گے پاکستانی اباد رہے خوشحال رہے ہمارا عمران خان جلد سے جلد رہا ہو جائے ہم اور بھی ایسے لوگ ہیں جو بہت زیادہ غریب طبقے والے ہیں ان لوگوں کے ساتھ بھی مدد کرنی چاہیے یہ اللہ نے بتایا ہے کہ اگر ایک انسان مجبور ہے تو تم اس کے ساتھ مدد کرو یہ اللہ کی طرف سے ہوگا نہ تمہاری طرف سے تو پھر یہ سب چیزیں اپنے اپ پر لازم کرو وجہ بناؤ کیونکہ ان لوگوں کا کوئی اور تو سہارا نہیں ہوتا کسی کا باپ مر گیا ہوتا ہے کسی کا باپ بیمار ہوتا ہے لیکن مجبوری انسان کی ایسی نہ بنائی اپ لوگ کہ ان لوگوں کو غلط فہمی میں رہے کہ یار اپ نے یہ کیا سے کیا کر دیا لیکن تم اللہ رضا کے لیے سب کچھ کرو نہ انسان اپنی شہرت کے لیے

Address

Parachinar
SAYED121

Telephone

+971507236215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROX๛NeWs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ROX๛NeWs:

Shortcuts

Share