ENN tv Parachinar

ENN tv Parachinar This page is about news. news

08/09/2025

اگر ہمارے منتخب نمائندے واقعی قوم کی حقیقی ترجمانی کے دعوے دار ہیں تو ان پر لازم ہے کہ اسمبلی فلور پر ریاض شاہین کے والد کی کھلم کھلا دھمکی اور خواجہ ناہید سرا کی اہلِ تشیع کو کافر قرار دینے کے بیان پر واضح اور دوٹوک موقف پیش کریں ۔

08/09/2025

صدہ میں اہلسنت کے چھ اقوام کے گرینڈ جرگہ کی دوسری نشست
آج صدہ میں اہلسنت کے چھ اقوام کے گرینڈ جرگہ کی دوسری نشست منعقد ہوئی، جس میں عمائدین، مشران علاقہ اور علما کرام نے بھرپور شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مقررین نے کہا کہ ہم نے مشکل حالات میں امن و امان کے خاطر خاموشی اختیار کی، لیکن اس خاموشی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔جرگہ میں بتایا گیا کہ سڑک عوام نے نہیں بلکہ حکومت نے حفاظتی اقدامات کے تحت بند کی ہے۔اس وقت تک ہم مزید اقدامات کے لیے تیار نہیں جب تک ہمارے مسائل کا حل اور زخموں کا مداوا نہیں کیا جاتا۔ جرگہ نے واضح کیا کہ ہم اپنا مؤقف کوہاٹ گرینڈ جرگہ کے سامنے رکھیں گے، اور کسی طور بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ اہلسنت نے ہمیشہ امن و امان کی بحالی میں حکومت کا ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی اسی پالیسی پر کاربند رہیں گے۔ جرگہ نے کہا کہ ہم آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا حق اور آواز بلند کرتے رہیں گے۔مشران نے مزید کہا کہ ایسے بیانات اور نعرے بازی جو مذہبی شخصیات کے بارے میں ہوں، عوام کے جذبات کو مجروح کرتے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اس طرح کے واقعات کے تدارک کے لیے کوہاٹ معاہدے کے مطابق فی الفور اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ آئندہ حالات خراب نہ ہوں۔جرگہ نے اعلان کیا کہ اس سلسلے میں کل صبح دس بجے صدہ میں ایک پرامن احتجاج منعقد ہوگا، جس میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔لائق زدران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے..

کل خرافات بولنے اور بدامنی پھیلانے کی کوشش کرنے والے آج خاموش کیوں؟؟ حکومت اور مرکز اس جیسے دہشتگردی پھیلانے والوں کے خل...
04/09/2025

کل خرافات بولنے اور بدامنی پھیلانے کی کوشش کرنے والے آج خاموش کیوں؟؟
حکومت اور مرکز اس جیسے دہشتگردی پھیلانے والوں کے خلاف پر بھرپور ایکشن لے۔۔

ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم، ماہورہ احمد خان کلے میں فائرنگ کے ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری سید تجمل حسین نامی شخص نے قبول ...
04/09/2025

ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم، ماہورہ احمد خان کلے میں فائرنگ کے ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری سید تجمل حسین نامی شخص نے قبول کی ہے اور اپنا اقرار نامہ فیسبوک پر شیئر کرتے
ہوئے یہ اقدام ذاتی دشمنی قرار دینے کی تفصیل دی ہے۔
#پاراچنار

03/09/2025

طوری بنگش قوم کا حالیہ ناخوشگوار واقعہ پر مشترکہ پریس کانفرنس
3 ستمبر 2025 #پاراچنار

عوامی میسج 8 ربیع الاول کے موقع پر، ضلع کرم خصوصاً پاراچنار شہر سمیت گاؤں دیہات میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت...
02/09/2025

عوامی میسج
8 ربیع الاول کے موقع پر، ضلع کرم خصوصاً پاراچنار شہر سمیت گاؤں دیہات میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت اور اس دن کی مناسبت کو مدنظر رکھتے ہوئے شہریوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہوائی فائرنگ سے مکمل طور پر گریز کریں۔
واضح رہے کہ ہوائی فائرنگ پر مرکز کی جانب سے سخت پابندی عائد ہے، اور اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شکریہ
منجانب: انجمن حسینیہ پاراچنار

کرم:پاراچنار میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت بریگیڈ # ہیڈکوارٹر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بریگیڈ کمانڈر، ڈ...
01/09/2025

کرم:پاراچنار میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت بریگیڈ #
ہیڈکوارٹر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بریگیڈ کمانڈر، ڈپٹی کمشنر پاراچنار اور کوہاٹ گرینڈ جرگہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں نستی کوٹ کی صورتحال، گستاخانہ سوشل میڈیا مواد، ٹل-پاراچنار روڈ کی بندش، ڈی ویپنائشیشن مہم اور کرم امن معاہدے کی خلاف ورزیوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اجلاس میں دونوں فریقین نے اپنے تحفظات پیش کیے اور زور دیا کہ ٹل-پاراچنار روڈ فوری طور پر کھولی جائے، کیونکہ اس کی بندش روزمرہ زندگی پر منفی اثر ڈال رہی ہے اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال مزید پیچیدہ بنا رہی ہے۔

شرکاء نے ڈی ویپنائشیشن مہم کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین سے درخواست کی کہ وہ اپنے ہتھیار پولیس کے حوالے کریں تاکہ امن قائم رکھا جا سکے۔

فیصلہ کیا گیا کہ گرینڈ جرگہ دوبارہ 7 ستمبر 2025 کو منعقد ہوگا، جس میں دونوں فریقین اپنے تحریری خدشات پیش کریں گے اور 10 لاکھ روپے کا ضمانتی بانڈ جمع کرائیں گے۔ اس دوران مقامی مشران کرم میں امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری سنبھالیں گے

27/08/2025

ضلع کرم میں گزشتہ کئی دنوں سے پے در پے دہشتگردی کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ان واقعات کو کسی رنگ میں پیش کرنا بھی دہشتگردی کے مترادف ہے۔ حکومت اور کرم پولیس دہشتگرد عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائیں، جبکہ عوام سازشی عناصر کے ناپاک عزائم سے ہوشیار رہتے ہوئے امن و بھائی چارے کو ہر حال میں قائم رکھیں،افواہوں، پروپیگنڈے اور گمراہ کن باتوں میں آنے کے بجائے اپنے اتحاد و اتفاق کو مضبوط کریں، تاکہ دہشتگردوں کے عزائم خاک میں مل سکیں۔

26/08/2025

#✨✨✨❤️❤️❤️❤️

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments

24/08/2025
ضلع کرم میں گزشتہ کئی دنوں سے پے در پے دہشتگردی کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ان واقعات کو کسی رنگ میں پی...
24/08/2025

ضلع کرم میں گزشتہ کئی دنوں سے پے در پے دہشتگردی کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ان واقعات کو کسی رنگ میں پیش کرنا بھی دہشتگردی کے مترادف ہے۔ حکومت اور کرم پولیس دہشتگرد عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائیں، جبکہ عوام سازشی عناصر کے ناپاک عزائم سے ہوشیار رہتے ہوئے امن و بھائی چارے کو ہر حال میں قائم رکھیں،افواہوں، پروپیگنڈے اور گمراہ کن باتوں میں آنے کے بجائے اپنے اتحاد و اتفاق کو مضبوط کریں، تاکہ دہشتگردوں کے عزائم خاک میں مل سکیں۔
ایم این اے انجینئر حمید حسین طوری

شبِ ۲۸ صفر بروز جمعہ ۲۲ اگست شہادت  حضرت امام حسن( علیہ سلام ) وُ برسی جناب بادشاہ سید میر اکبر جان سید میاں بمقام شکردر...
22/08/2025

شبِ ۲۸ صفر بروز جمعہ ۲۲ اگست شہادت حضرت امام حسن( علیہ سلام ) وُ برسی جناب بادشاہ سید میر اکبر جان سید میاں بمقام شکردرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔شام 4 بجے قلبندی کھولنے کا بھی اہتمام کیا گیا. اس موقع پر ، سابقہ سنیٹر جناب سید سجاد سید میاں ، میجر (ر)جناب سید اجمال سید میاں، ڈاکٹر جناب سید انور سید میاں، جناب سید ظاہر سید میاں،سید کامران سید میاں ،سید اسد اللہ اور دیگر اہم۔شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔۔

sᴀᴠᴇ ᴘᴀʀᴀᴄʜɪɴᴀʀ💔

:
:
:
:
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, feat

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN tv Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share