
27/03/2023
(مفت آٹا حکومتی پروگرام)
تمام بوڑکی، خرلاچی اور بنگش کے باشندگان سے درخواست ہے. کہ کل 28 مارچ 2023 کو مفت آٹا حکومتی پروگرام کے تقسیم کی باری بغدی اور للمئے کی ہوگی.
لہٰذا بوڑکی، خرلاچی اور بنگش کے باشندگان تکلیف سے بچنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کریں.
یاد رہے کہ یہ پروگرام پورے رمضان المبارک کے مہینے میں جاری رہے گا.
نوٹ:(اعلان کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا)