Parachinar Bulletin

Parachinar Bulletin عوام کی آواز

01/10/2026
19/09/2026

🚨🚨 آپریشن 11 گرج | کرم
مستند انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے وسطی کرم میں کامیاب کروائی کی ۔ٹارگیٹڈ آپریشن میں جدید ڈرون سے خوارج کی نقل و حرکت کی نگرانی کی گئی اور نہایت مہارت سے نشانہ بنایا گیا جس سے 2 خوارج کےجہنم واصل ہونے اور ایک کی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک خوارج میں سے ایک کی شناخت رضوان کے نام سے ہوئی ہے-کارروائی کے بعد
سیکورٹی فورسز کا علاقے میں سینیٹیزیشن آپریشن جاری ہے ۔ ایک مربوط کردہ حکمتِ عملی کے تحت حالیہ دِنوں میں خوارج اور ان کا سہولتکاروں کا خلاف آپریشن میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ۔

06/09/2026

61 ویں یومِ دفاع و شہداء کے سلسلے میں ٹل کینٹ میں یادگارِ شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جنرل آفیسر کمانڈنگ 9 ڈویژن نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور غازیوں اور شہداء کے خاندانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے امن، سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ فوجی حکام نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ ہمارے ہیروز کی شاندار روایات دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور اس کا مکمل خاتمہ کرنے کے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں ۔

27/08/2026

🚨🚨
آپریشن 11 گرج ۔۔ اورکزئی
امن دشمن عناصر پر دباؤ برقرار رکھنے اور علاقے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران اہم راستوں اور اردگرد کے علاقوں کی ڈرون سے فضائی نگرانی بھی گئی اورعارضی چیک پوائنٹس قائم کیے گئے۔ کمیونٹی کی شمولیت کو مضبوط بنانے اور امن کے لیے اجتماعی ذمہ داری کو تقویت دینے کے لیے ایک مقامی جرگہ بھی منعقد کیا گیا۔ آپریشن نے عوام کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور ایسے آپریشنز کا تواتر سے ہونے پر مقامی لوگوں نے اطمینان کا اظہار بھی کیا ہے۔

27/08/2026

🚨🚨
‎آپریشن 11 گرج | اورکزئی
مستند انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے اورکزئی میں متعدد کامیاب کارروائیاں کیں ۔ٹارگیٹڈ آپریشن میں جدید ڈرون سے خوارج کی نگرانی کی گئی اور نہایت مہارت سے نشانہ بنایا گیا جس سے متعدد خوارج کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کارروائی کے بعد موقع پر پہنچنے والے دیگر خوارج کو بھی فوری اور مؤثر انداز میں انگیج کیا گیا جس کے باعث انہیں بھی سنبھلنے کا موقع نہ ملا۔ اپنی جان کے خوف سے وہ لاشیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
سیکورٹی فورسز کے مطابق علاقے میں باقی ماندہ دہشت گردوں اور ان کا سہولت کاروں کے خلاف آپریشن کا دائرکار مزید بڑھایا جائے گا ۔

22/08/2026

🤲 مدد کی اپیل
ایک سفید پوش اور مستحق گھرانے کو گھر روشن رکھنے کے لیے ایک بیٹری اور ایک سولر پینل کی ضرورت ہے۔
مخیر حضرات تعاون کریں۔
📱 JazzCash / Easypaisa: جاوید حسین 03075883782

19/08/2026

🚨 آپریشن 11 گرج | پاراچنار
سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات پر پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن کیا۔
کارروائی کے دوران مختلف علاقوں کی جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے نگرانی کی گئی اور سرچ کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی علاقے میں سیکیورٹی اور نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مربوط اور جامع حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
14/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

03/08/2026

اپیل برائے تعاون
ایک سفید پوش گھرانے کی BS Nursing کی طالبہ کو دوسرے سمسٹر کی فیس کے لیے تعاون درکار ہے۔
رابطہ: جاوید حسین
03075883782

Address

Parachinar

Telephone

+923075883782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Bulletin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parachinar Bulletin:

Shortcuts

Share