
09/08/2025
ضلع کرم پاراچنار:-
چہلم 2025 کے پیش نظر ضلع کرم اور دیگر اضلاع میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے محکمہ داخلہ نے 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد عوام کی جان و مال کے تحفظ اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ ہے۔