Voice of Shublan

Voice of Shublan Heart of Parachinar

05/09/2025

لوئر کرم مینگک واقعے میں طفیل شاہین کا خاندان ملوث ہےاب کرم پولیس کو چاہیے کہ طفیل شاہین کے والد اور بھائی کو گرفتار کرکےسید تجمل کے طرح گھر مسمار ۔کریں

05/09/2025

آج حکومت۳۰ اور بندے پکڑے گی اور ایک گھر جلا ڈال لینگے اور بس سب اس کو انصاف کہہ کر دوسرے کسے واقعہ کے انتظار میں بیٹھ جاینگے ۔ حکومت سے کوئی سوال نہیں ۔۔

03/09/2025

300 سے زیادہ چیک پوسٹوں میں آج وہ دہشتگرد بلکل سلامت نکل گئے جنھوں نے مین روڈ پر 6 بے گناہ مسافروں کو مکمل طور پر ختم کردیا جنازے اٹھانے کیساتھ ساتھ ہمیں یہ سوال بھی اٹھانا چاہیے۔۔۔آپکے یہ چیک پوسٹیں کس کام کے پھر؟

03/09/2025

مذمتوں سے کوئی کام نہیں چلنے والا،، مرکز کو فوراً حکومت پر دباؤ ڈالنی ہوگی اور ملزمان کو رات ہونے سے پہلے پہلے کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا،،نہیں تو کل کو پھر سے ہمارے بے گناہ لوگوں کے خون کی ندیاں بہے گی!!!

اگر ابھی مرکز والوں نے کوئی قدم نہیں اٹھایا تو کل اپنے بے گناہ لوگوں کے باری کا انتظار کرو۔۔۔

وسلام 💔

26/08/2025

جنگل میں زندگی گزار رہے ہیں
کوئی پرسانِ حال نہیں
ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں
خدارا ہمیں پر رحم کریں 🙏🏻



19/08/2025
Aman football tournament shublan final match will be played on 22 june. All the specteters are invited.
17/06/2025

Aman football tournament shublan final match will be played on 22 june. All the specteters are invited.

09/05/2025

جو قوم 15 خوارج اور ریاست کی ڈر کی وجہ سے 7 ماہ سے مخصور ہے اور ایک ایمبولینس میں 18 مردہ زندہ لوگوں کو ایک کوچ میں لاد کر جانوروں کی طرح پشاور یا اسلام آباد تک بیجھتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے 15 کلومیٹر راستے کو کلیئر کرنے کا مطالبہ نہیں منوا سکتے وہ لوگ آج ریلی میں انڈیا کے خملے کو بزدلانہ قرار دیں گے۔۔۔
ارے بھائی بس کرے یہ ڈرامے۔۔۔

17/02/2025

آپریشن کے ذریعے کلیئرشدہ علاقےاوچت کےمقام پر ایک بار پھرمقامی افراد نےسرکاری سیکیورٹی میں پاراچنارکی فوڈ اورمیڈیسن کانوائےکونشانہ بنایا۔

خبر غم اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون ھدایت حسین والد عنایت حسین کا  قطر میں روڈ ایکسڈنٹ میں وفات ہوچکاہے جسکا ...
17/02/2025

خبر غم
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون ھدایت حسین والد عنایت حسین کا قطر میں روڈ ایکسڈنٹ میں وفات ہوچکاہے جسکا نماز جنازہ آج 12 بجے اپنے آبائی گاؤں شبلان جوزو کلے میں ادا کی جائیگی۔۔

Address

Parachinar

Telephone

+923048357865

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Shublan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Shublan:

Share