Islamia Public High School Parachinar

Islamia Public High School Parachinar Digital Creator

11/06/2026

Today's activity about Parts of speech, Grade 5th 😇

Sent from WhatsApp
wa.me/923036087277?source=exsh

03/06/2026
03/06/2026

🔹 حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے:
«صَوْمُ يَوْمِ غَدِيرِ خُمٍّ كَفَّارَةُ سِتِّينَ سَنَةٍ»

"روز غدیرِ کا روزہ 60 سال کے
گناہوں کا کفارہ ہے۔"

📚 مصباح المتهجد
عید غدیر مبارک

Oral examination at IPS
23/05/2026

Oral examination at IPS

19/05/2026

A Conversation between two students about Pronoun 😊

پی ٹی ایم  کا سلسلہ جاری  کلاس ششم تا نہم
14/05/2026

پی ٹی ایم کا سلسلہ جاری کلاس ششم تا نہم

08/05/2026

اسلامیہ اکیڈمی کےحوالے سے پرنسپل منصب علی صاحب کا اظہار خیال

آج والدین اور اساتذہ کی میٹنگ ہوئی جس میں والدین کو بچوں کے پرچے دکھائے گئے کمزوریوں کی نشان دہی کی گئی خوبیوں پر بھی بح...
07/05/2026

آج والدین اور اساتذہ کی میٹنگ ہوئی جس میں والدین کو بچوں کے پرچے دکھائے گئے کمزوریوں کی نشان دہی کی گئی خوبیوں پر بھی بحث کی گئی اور مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق ہوا والدین نے میٹنگ کو سراہا اور تعاون کی یقین دھانی کرائی

17/12/2024

پاراچنار ضلع کرم
ضلح کُرم میں دو گروہوں کے مابین جاری خونی تنازع: حالات انتہائی کشیدہ، صورتحال پر کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ

مہمان: ڈاکٹر محمد علی سیف

دو دنوں سے پاراچنار کے مشران اسلام آباد میں موجود علماء کرام سے مل رہے ہیں اور انہیں موجودہ حالات  پر آگاہ کر رہے ہیں۔ آ...
16/12/2024

دو دنوں سے پاراچنار کے مشران اسلام آباد میں موجود علماء کرام سے مل رہے ہیں اور انہیں موجودہ حالات پر آگاہ کر رہے ہیں۔ آج علماء کرام نے مشترکہ ایک علمیہ جاری کیا۔ جس میں واضح بیان جاری کیا کہ اگر پاراچنار کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اقدامات نہیں ہوئے تو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کل یا پرسوں ہوگا۔


Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Public High School Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamia Public High School Parachinar:

Share