25/07/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
خبرِ غم
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رکن پاسدار شہری کمیٹی شعبان علی ولد مرحوم رمضان علی انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام10:00 بجے ملانہ صحرا مسجد میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
سوگواران:حاجی گلاب بابو ،حاجی نبات علی،
صوبیدار ذاکر حسین,حاجی نجات حسین