07/08/2026
🚨 ضلع ہنگو ٹل دلن سے افسوس ناک خبر | 🇵🇰
ہنگو کے علاقے دلن میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے بعد 3 دہشتگردوں کی لاشیں سیکیورٹی فورسز نے قبضے میں لے لی ہیں۔
⚔️ جھڑپ کے دوران کیپٹن حمزہ نے جامِ شہادت نوش کیا جبکہ 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔
🇵🇰 وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے شہداء کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ شہید کیپٹن حمزہ کے درجات بلند فرمائے اور زخمی اہلکاروں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
شہداءِ وطن کو سلام ❤️🇵🇰