Daily Parachinar

Daily Parachinar Journalist

29/04/2025

بریلینٹ گروپ آف کالیجز پاراچنار کیمپس میں ایڈمشن کے حوالے سے خصوصی اعلان

پارا چنار پاراچنار میں طوری قبرستان کے قریب زیر تعمیر گھر میں دستی بمپٹنے سے تین افراد جانبحق  ایک زخمی ہو گیا پولیس نے ...
22/03/2025

پارا چنار
پاراچنار میں طوری قبرستان کے قریب زیر تعمیر گھر میں دستی بمپٹنے سے تین افراد جانبحق ایک زخمی ہو گیا پولیس نے گھر سے ایک شخص کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
ایس ایچ او پاراچنار سٹی اشتیاق حسین کے مطابق پاراچنار کی طوری قبرستان کے قریب زیر تعمیر گھر میں منشیات کے عادی افراد نے رہائش اختیار کی تھی ائی ایس پیتے وقت منشیات کے عادی افراد کے مابین کسی بات پر جھگڑا ہوا اس دوران ایک ساتھی نے دستی بم کا پن نکال لیا جو دھماکے سے پٹ گیا جس کے نتیجے میں تین افراد جانبحق ہو گئے
سید جواد نامی نوجوان کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار پہنچا دیا گیا جبکہ شباب نامی ایک اور نوجوان کو گھر سے گرفتار کر لیا گیا اور ان سے تحقیقات کی جا رہی ہے واقعہ ہفتے کی صبح پیش ایا

17/02/2025

پاراچنار: کانوائی پر فائرنگ میں زخمی ڈرائیور کو علی زئی ہسپتال پہنچادیاگیا زخمی ڈرائیور اکرم خان کا تعلق پشاور سے ہے نے بتایا کہ میرے میڈیسن سے بھرے ٹرک کو چارخیل کے علاقہ میں لوٹ لیا گیا ، پولیس نے گاڑی علاقے میں چھوڑنے کا کہہ کر ہسپتال روانہ کردیا جس کے بعد مسلح افراد نے گاڑی لوٹنا شروع کردی پہلے فائرنگ میں میری گاڑی کی ایک ٹائر پھٹ گئ اور میں بھی زخمی ہوگیا

17/02/2025

ضلع کرم ۔لوئر کرم اوچت میں 100گاڑیوں پر مشتمل ٹرکوں کا قافلہ علاقے سے گزرتے وقت فائرنگ کا واقعہ پیش ایا ہے ۔۔۔پولیس

31/01/2025

اپر کرم کے گاؤں بوشہرہ میں اے سی پر فائرنگ ۔
فائرنگ کے نتیجے اے سی سعید منان زخمی ۔ ذرائع
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اے سی کو شیعہ سمجھ کر ان پر فائرنگ کی گئی ۔

04/01/2025

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی
ڈپٹی کمشنر کرم زخمی حالت میں تحصیل لوئر علیزئی اسپتال منتقل

01/01/2025

کل خار کلی، صدہ میں دہشتگردوں سے بچ جانے والے جوان کی اہم انٹرویو

01/01/2025

غریب الوطن اور سربریدہ کی میت پاراچنار دھرنا پہنچادی گئی ہے پشاور سے تعلق رکھنے والے ندیم حسین جس کو قتل کرنے کے بعد گلہ کاٹ دیا تھا انکے رشتہ دار کا پاراچنار پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت

31/12/2024

کراچی دھرنا اپڈیٹ
ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن میدان جنگ بن گیا ہے پولیس براہ راست فائرنگ اور شدید شیلنگ

30/12/2024

پاراچنار آج ایک اور باپ پھول جیسے بچے سے محروم ہوگیا - 84 دنوں سے پاراچنار محاصرے میں ہے - بچہ کافی عرصے سے بیمار تھا۔

آہ حُدا یا پاراچنار علاج نہ ملنے سے ایک اور معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی
29/12/2024

آہ حُدا یا
پاراچنار علاج نہ ملنے سے ایک اور معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی

Address

Parachinar

Telephone

+923005960118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share