
20/09/2023
۴ مئی ۲۰۲۳ پاراچنار کے نواحی دہشتگرد گاؤں تری مینگل میں دن دہاڑے جانوروں کو انسان بنانے والے چار فرشتوں (اساتذہ) سمیت سات افراد کا قتل عام ہوا۔ پاکستانی میڈیا، حکومت، ضلعی انتظامیہ سمیت حرام خور خاموشی سے تماشہ کرتے رہے۔ چار مئی سے لیکر آج تک نہ اساتذہ کو انصاف ملا اور نہ ہی کسی زمہ دار فورم سے کوئی زمہ دار اقدام اٹھایا گیا۔ پاراچنار کی مائیں، بہنیں، بیٹے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
تصویر میں نظر آنے والے شہید سر مہدی کے بچے ہیں۔