پاراچنار تیز ترین

پاراچنار تیز ترین News

10/09/2024

کل بروز بدھ مرکزی امام بارگاہ پارہ چنار میں صبح دس بجے نوجوانان کرم کا سیکرٹری انجمن حسینیہ سے مٹینگ ہے اپ تمام نوجوانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

افسوس کی بات ہم ہر درست چیز اور اقدام کو اپنی نفرت اور سیاست کے نذر کرتے ہیں۔ کرم یکجہتی دھرنا اسلام آباد میں 20 دنوں سے...
09/09/2024

افسوس کی بات ہم ہر درست چیز اور اقدام کو اپنی نفرت اور سیاست کے نذر کرتے ہیں۔ کرم یکجہتی دھرنا اسلام آباد میں 20 دنوں سے لاقانونیت اور ظلم و بربریت کیخلاف بیٹھا ہے، جو ہمارے ساتھ پاراچنار میں ہورہا ہے۔ کیونکہ پاراچنار میں ہم جتنا بھی چیخیں اور چلائیں لیکن ہماری آہ و فغان کی صدائے باب کرم سے باہر نہیں نکلتی ، اسیوجہ سے یہ صدائے احتجاج کو اسلام آباد کی فضاوں میں منتقل کیا گیا، شاید کسی انسان کو سنائی دے۔ اور یہ مزاحمت اور مقاومت کا بہترین راستہ ہیں۔ لیکن ضلع کرم میں موجود موجود مزاحمت و مقاومت کے ڈھنڈورا پیٹنے والوں کو یہ کچھ بھی نظر نہیں آتا، اور نہ ان لوگوں کو نظر آتا ہے جو ہمیشہ قوم کے مشران اور علماء کیخلاف میدان میں دشمن سے ذیادہ سرگرم ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ لوگ غائب ہیں۔ عملا غائب ہیں یہ شکوہ نہیں۔ جب انتخابات کے ایام آتے ہیں تو دیواریں پر اشتہارات کیلئے جگہ نہیں ملتی، اتنے ذیادہ نڈر و بےباک قائدین، قوم و ملت کی خدمت سے سرشار، مخلص نہ جھکنے اور نہ بکنے والا اسیطرح ہزار اوصاف کے حامل قائدین اشتہارات میں نظر آتے ہیں۔ پھر الیکشن کے بعد سب غائب، اور تو اور قوم پر مشکل ترین حالات میں بھی غائب نظر آتے ہیں۔ اور پھر جو میدان عمل میں حاضر مشران و جوانان موجود ہیں۔ انکے خلاف غلیظ پروپیگنڈوں سے بھی باز نہیں آتے۔

06/09/2024
چلو چلو اسلام آباد پریس کلب چلونکلو امن کی خاطر  کل بروز ہفتہ 7 ستمبر شام 5 بجے۔۔۔
06/09/2024

چلو چلو اسلام آباد پریس کلب چلو
نکلو امن کی خاطر کل بروز ہفتہ 7 ستمبر شام 5 بجے۔۔۔

27/10/2023

زما جنان وطن
حو امن غواڑی💔

27/10/2023

پاراچنار ضلع کرم اپڈیٹس:
ضلع کرم میں جاری جھڑپوں میں مزید چار افراد جان بحق سات افراد زخمی۔گزشتہ روز سے بالشخیل ،خار کلے اور بوشہرہ میں فائرنگ جاری ہے۔اب تک جھڑپوں میں بارہ افراد جان بحق اور بیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ضلع بھر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ہے ۔تمام آمدورفت کے راستے ، تعلیمی ادارے ،اور تمام موبائیل سروس اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
لاکھوں کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ پاراچنار اس وقت غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے۔
زمینی تنازعات اور توہین کی آڑ میں علاقے میں مٹھی بھر شرپسند عناصر قانون کو ہاتھ میں لے کر عوام کو اکسا رہے ہیں اور ایک دوسرے کا خون بہا رہے ہیں۔
اس تمام صورتحال میں پاکستانی میڈیا بالکل خاموش ہے گو کہ ضلع کرم میں مرنے والے انسان ہی نہ ہوں۔
💔💔

27/10/2023

ضلع کرم اپڈیٹس
ضلع کرم میں جاری جھڑپوں میں مزید چار افراد جان بحق سات افراد زخمی۔گزشتہ روز سے بالشخیل ،خار کلے اور بوشہرہ میں فائرنگ جاری ہے۔اب تک جھڑپوں بارہ افراد جان بحق اور بیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ضلع بھر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ہے ۔تمام آمدورفت کے راستے ، تعلیمی ادارے ،اور تمام موبائیل سروس اور انٹرنیٹ سروس کو بھی بند ہے۔

26/10/2023

تم زندگی کی وہ کمی ہو,
جو زندگی بھر رہے گی. طوری قوم اور بنگش قوم کی حقوق کی خاطر اپنے جان تک کا نزرانہ پیش کیا اور یہ ثابت کردیا کہ سر کٹ تو سکتا ہے لیکن
جھک نہیں سکتا ۔

آپ جیسا نڈر بہادر دلیر ہزار سال بعد بھی پیدا نہیں ہوگا۔ طوری بنگش قوم آپ کی اس عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گے۔

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گی اک شخص نے سارے شہر کو ویران کر دیا۔

سلام بر مرشد شهید
آغا
عرفانی ۔۔۔💔😭

لوئر کرم چار خیل میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کنج علیزئی سے تعلق رکھنے والے دو  سگے بھائیوں ابرار حسین  مظفر ...
26/10/2023

لوئر کرم چار خیل میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کنج علیزئی سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں ابرار حسین مظفر حسین طوری کی فائل فوٹوز💔😭

  گزشتہ 3،4 دنوں میں کافروں اور ظالم ریاست کے ہاتھوں شہید کئے گئے 💔پارہ چنار کے باسیوں کے فائل فوٹوز🥺😥
26/10/2023


گزشتہ 3،4 دنوں میں کافروں اور ظالم ریاست کے ہاتھوں شہید کئے گئے 💔
پارہ چنار کے باسیوں کے فائل فوٹوز🥺😥



Address

Parachinar
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاراچنار تیز ترین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category